تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصْدِیع دینا" کے متعقلہ نتائج

تَصْدِیع

درد سر

تَصْدِیعَہ

ایک بار تکلیف دینا، ایک بار درد سر دینا

تَصْدِیع دِہ

تکلیف دینے والا ، درد سر پیدا کرنے والا ، تن٘گ کرنے والا ، پریشان کن.

تَصْدِیع دینا

تکلیف پہن٘چانا ، دکھ دینا ؛ زحمت دینا ، (مجازاً) کسی کام کے لیے کہنا یا درخواست کرنا.

تَصْدِیع رَساں

تکلیف پہن٘چانے والا ، تن٘گ کرنے والا.

تَصْدِیع پانا

تکلیف سہنا ، دکھ اٹھانا ، زحمت ہونا.

تَصْدِیع کَرنا

تکلیف کرنا ، آنے کی زحمت برداشت کرنا ، آنا.

تَصْدِیع کِھینچْنا

تکلیف اُٹھانا ، دکھ جھیلنا ، مصیبت برداشت کرنا.

تَصْدِیع فَرْمانا

تکلیف کرنا ، آنے کی زحمت برداشت کرنا ، تشریف لانا ، قدم رنجہ فرمانا.

تَصْدِیعَہ اُٹھانا

تَصْدِیقی

تصدیق کا، تصدیق سے متعلق، جس سے کسی بات کی تائید ہو

تَصدِیق شُدَہ

تَصْدِیق پَذِیری

سچائی کی قبولیت کا عمل.

تَصْدِیق

صداقت، صحت، سچائی، صحیح ہونے کی تائید، سچ ہونے کی شہادت

تَصْدِیْقچی

(تحقیراً) تصدیق کرنے والا ، ہاں میں ہاں ملانے والا.

تَصْدِیق نامَۂ اِصْطِباغ

(مسیحیت) بپتسمہ دیے جانے کا سرٹیفکیٹ (English Urdu Dictionary of Christain Terminology , 10).

تَصْدِیق نامَہ

صداقت نامہ

تَصْدِیقِ عَینی

آن٘کھوں دیکھی شہادت یا ثبوت

تَصْدِیق بَیان

(قانون) کسی کے بیان کی تصدیق ، اس امر کی تصدیق کہ یہ بیان فلاں شخص کا ہے.

تَصْدِیقی شَہادَت

عینی گواہی ، تصدیق کرنے والی گواہی ، ایسی شہادت جس سے کسی واقعہ کا اثبات ہو.

تَصْدِیق بِلا تَصَوُّر

پہلے ہی دل میں خیال بٹھا لینا، قیاس قبل از وقوع، مفروضۂ اولین

تَصْدِیقِ قَلْبی

رک : تصدیق بالقلب.

تَصْدِیق بِالْقَلْب

رک : تصدیق بالجنان.

تَصْدِیقی دَسْتْخَط

(دستخط شدہ کاغذ پر) تصدیق کے لیے مزید دستخط

تَصْدِیق بِالْجَنان

دل سے تصدیق کرنا ، دل سے سچ ماننا.

تَصْدِیق ہونا

توثیق ہونا

تَصْدِیق کَرْنا

سچا ہونے کی تائید کرنا، صداقت کی گواہی دینا

تَصْدِیق کھاتا

(قانون) کھاتہ کی تصدیق جو اہلکاران بندوبست بموجودگی جملہ مالکان مالگزاری یا لگان کیا کرتے ہیں اس میں حیثیت و تعداد کھیت و درختان و شرح وغیرہ درج ہوتی ہے.

تَصْدِیق کھاتَہ

(قانون) کھاتہ کی تصدیق جو اہلکاران بندوبست بموجودگی جملہ مالکان مالگزاری یا لگان کیا کرتے ہیں اس میں حیثیت و تعداد کھیت و درختان و شرح وغیرہ درج ہوتی ہے.

تَسْدِیسی

تسدیس (رک) سے منسوب

تَسْدِید

دوستی، استواری، مضبوط کرنے کا عمل، اصلاح کرنے کا عمل

تَسْدِیس

(نجوم) دو ستاروں کا ساٹھ درجے کا باہمی تفاوت

تَصْدِیر

گھوڑے کا چھاتی نکال کر گھوڑ دوڑ میں آگے نکل جانا

تَصْدِیف

اعراض کرنا ، پھیرنا ، ہٹانا.

تَشْدِید

. تشدد ، سختی، زیادتی .

بے تَصدیع

بلا تکلیف، بغیر محنت

تَخْفِیفِ تَصْدِیع

زحمت تکلیف پریشانی وغیرہ میں کمی ، درد سری کا خاتمہ ، (وقت رخصت اظہار انکساری کے لیے) زحمت دہی کا اختتام .

نا قابِل تَصْدِیع

تَخْفِیفِ تَصْدِیعَہ

زحمت تکلیف پریشانی وغیرہ میں کمی ، درد سری کا خاتمہ ، (وقت رخصت اظہار انکساری کے لیے) زحمت دہی کا اختتام .

shrove tuesday

رمادی بدھ (ر ک: ASH WEDNESDAY ) سے پچھلا دن۔.

teased

زِیچ

تَوْسِید

تکیہ رکھنا

tuesday

ٹيوز ڈے

تَشْئِید

رک : (تشیید)

تَشْہِید

(تصوف) تشہید ایک نورانی لہر یعنی روشنی ہے جو زندگی کو برقرار رکھتی ہے

تَصاعُد

چڑھنا، اوپر جانا، ترقی کرنا

تَصْعِید

بلند ہونا، اونْچی جگہ چڑھنا، چڑھاؤ

عَمَلِ تَصْعِید

اونچی جگہ چڑھنے کا عمل، چڑھاؤ کا عمل، بلند ہونے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْدِیع دینا کے معانیدیکھیے

تَصْدِیع دینا

tasdii' denaaतस्दी' देना

محاورہ

تَصْدِیع دینا کے اردو معانی

  • تکلیف پہن٘چانا ، دکھ دینا ؛ زحمت دینا ، (مجازاً) کسی کام کے لیے کہنا یا درخواست کرنا.

तस्दी' देना के हिंदी अर्थ

  • तकलीफ़ पहुंचाना, दुख देना , ज़हमत देना, (मजाज़न) किसी काम के लिए कहना या दरख़ास्त करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصْدِیع دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصْدِیع دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone