اردو، انگلش اور ہندی میں تَشَخُّص کے معانیدیکھیے
تَشَخُّص کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شخصیت، تجسم، مجسم ہونے کی حالت و کیفیت
- امتیاز، علیحدگی، تعین، تمیز
- خودی، خود بینی، خود شناسی
- تکبر، غرور، خود کو فوقیت دینا
- (مجازاً) ملک یا مملکتوں کی خود مختاری
- انفرادیت
- فرق
- حیثیت، اہمیت، امتیاز
شعر
تشخص کھو رہے تھے ہم بدلتے پانیوں سے
ہمارا ہر تنا پھیلاؤ میں ہم سے جدا تھا
ہائے تشخص کی ماری اس دنیا میں
سب کی اپنی ریتی اپنی بولی ہے
اس تشخص پہ بھی رہتا ہے یہ دھڑکا دل کو
کھو نہ جاؤں میں ترے چاہنے والوں میں کہیں
English meaning of tashaKHKHus
Noun, Masculine
- individuality, personality
- identifying, particularizing
- appropriation (cf. the next)
- identity, identification
- discrimination
तशख़्ख़ुस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- व्यक्तित्व, शरीर होने की स्थिति, दैहिक होने की अवस्था एवं दशा
- अंतर, अलग, निश्चय करना, तमीज़
- ख़ुद का भाव अथवा अहंवाद, स्वयं को सब कुछ समझना, स्वयं को पहचानना
- अहंकार, ग़ुरूर, ख़ुद को वरीयता देना
- (लाक्षणिक) देश या राष्ट्रों की स्वतंत्रता
- अकेलापन
- फ़र्क़
- प्रतिष्ठा, महत्व, वरीयता
تَشَخُّص کے مترادفات
تَشَخُّص کے متضادات
تَشَخُّص کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَشَخُّص)
تَشَخُّص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔