تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشْخِیْصِ لَگان" کے متعقلہ نتائج

تَشْخِیص

پہچان، پرکھ، جانچ

تَشْخِیص گاہ

تَشْخِیص خانَہ

علاج گھر ، شفا خانہ ، معمل ، تجربہ گاہ.

تَشْخِیص کَرنا

تَشْخِیصِ جَمْعْ بَنْدی

زمینداروں اور تعلقہ داروں اور دیگر باشندگان کے معاملۂ زمین کا سالانہ نقشۂ بندوبست

تَشْخِیصِ خام

خام تخمینہ ، کچا اندازہ.

تَشْخِیصِ قَدْر

کسی شخص کے متعلق جان٘چ پرکھ کرنے کے لیے اس کے حالات اور اعمال کا معیار مقرر کرنے کا عمل .

تَشْخِیصِ مَرَض

فِہْرِسْتِ تَشْخِیص

پرتال کی فہرست.

عَدَمِ تَشْخِیص

تعیّن کا نہ ہونا، طبیب کا مرض نہ پہچان سکنا

حُسْنِ تَشْخِیص

رک : حُسن اظہار .

سالِ تَشْخِیص

فَرْدِ تَشْخِیص

تشخیص مالگزاری کی فرد

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْخِیْصِ لَگان کے معانیدیکھیے

تَشْخِیْصِ لَگان

tashKHiis-e-lagaanतशख़ीस-ए-लगान

وزن : 222121

تَشْخِیْصِ لَگان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔مونث۔ لگان کا تقرر۔
  • لگان کا تقرر .

English meaning of tashKHiis-e-lagaan

Noun, Feminine

  • assessment of tax, levy

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشْخِیْصِ لَگان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشْخِیْصِ لَگان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone