تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَشْتَری" کے متعقلہ نتائج

رِکابی

مٹی ، چینی یا کسی دھات کا چھوٹا بڑا پھیلا ہوا برتن ، صحنک ، سفالی ، تشتری ، پلیٹ.

رِکابی مَذْہَب

(کسی کا) وہ سلوک جو نفع کی توقع پر بدلتا رہے نیز جو اُسی طرف جُھک جائے جدھر دیکھے، نفع کی توقع میں اپنا نظریہ اور مسلک بدلنے والا، ابن الوقت، تھالی کا بین٘گن، موقع پرست

رِکابی مَذْہَبی

ایک دِین پر نہ قائم رہنا.

رِکابی سا مُنْہ

چوڑا چکلا اور بدہئیت گول مُن٘ھ .

رِکابی کا جوڑ

دو ایک جیسی تشتریاں یا قاب.

رِکابی میں جَب تَک بھات ، میرا تیرا ساتْھ

فائدہ کا لالچ رکھتا ہے ، مطلب کا یار ہے .

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

۔ کچھ کمی نہیں ہے۔ عیش میں کمی نہیں ہے۔

کُھلی رِکابی

خالی پلیٹ؛ کشکول یا جھولی جو سوال کا مظہر ہوتی ہے، (مجازاً) دستِ سوال.

یَک رِکابی

لال رِکابی

حضرت بی بی فاطمہ کی صحنک یا نیاز

جِنْسِیَت رِکابی

جلو میں ساتھ ساتھ چلنے کا عمل ، رفاقت ، ساتھ ، ہمسفری ۔

پُلاؤ کی رِکابی کَہیں نَہیں گَئی

پُلاؤ کی رِکابی

عیش و آرام کی زندگی

لال رِکابی کی شَرِیک

باعصمت (کیونکہ لال رکابی (رک) میں اس بی بی کے سوا کسی کو شریک نہیں کیا جاتا ، جس کی عصمت متیقن ہو)، پاکباز

جب تک رِکابی میں بھات، تب تک میرا تیرا ساتھ

مطلب کی دوستی ہے، جب تک مطلب نکلتا رہے گا، ساتھ رہے گا، اپنا مطلب ختم ہوا اور دوستی ختم

اردو، انگلش اور ہندی میں طَشْتَری کے معانیدیکھیے

طَشْتَری

tashtariiतश्तरी

نیز - تَشْتَری

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: ظروف

طَشْتَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹی رکابی، پلیٹ، تھالی

    مثال - گوہر جان کی مجالس محرم کے حصے چاندی کی طشتریوں سمیت تقسیم کیے جاتے تھے

  • رکابی، تشتری

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طَشْتَری

چھوٹی رکابی، پلیٹ، تھالی

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of tashtarii

Noun, Feminine

  • saucer, small plate, salver

    Example - Gauhar Jaan ki Majaalis-e-Muharram ke hisse chandi ki tashtariyon samet taqsim kiye jate the

  • small plate, saucer

तश्तरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटी थाली, प्लेट, छोटी रकाबी, तश्तरी

    उदाहरण - गौहर जान की मजालिस-ए-मुहर्रम के हिस्से चाँदी की तश्तरियों समेत तक़सीम किये जाते थे

  • छोटी प्लेट, चाय के कप के नीचे वाली प्लेट, छोटी रकाबी, चपटी, छिछली थाली

طَشْتَری کے مترادفات

طَشْتَری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَشْتَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَشْتَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone