تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسْمَہ پا" کے متعقلہ نتائج

تَسْمَہ

(تلوار بازی) کمر یعنی بیچ دھڑ پر تلوار کی ضرب

تَسْمَہ کَش

گلے میں پھندا ڈال کر مار ڈالنے والا، ٹھگ، قاتل

تَسْمَۂ پَیر

رک : تسمہ پا ۔

تَسْمَہ پا

جوتے کا فیتہ، جس کا پیر تسمہ سے بندھا ہو، پیر تسمہ بہ یا، بھوت، جس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہو

تَسْمَہ گَردَن

وہ گھوڑا جو اپنی گردن پیچھے کو اس حد تک موڑ لیتا ہے کہ بالکل بشت کی جانب ہو جاتی ہے اس حالت میں گھوڑا سوار کے اختیار میں نہیں رہتا ۔

تَسْمَۂ پا

یچھا نہ چھوڑنے والا

تَسْمَہ باز

دغا باز، فریبی، جعل ساز، چالاک

تَسْمَہ بازی

ایک قسم کا جوا، جو چمڑے کے ٹکڑوں اور چھڑی کے ساتھ کھیلا جاتا ہے، نیز اس جوئے میں دغا اور دھوکا

تَسْمَہ کِھینْچْنا

کھال ادھیڑ ڈالنا

تَسْمَہ تَسْمَہ کَرنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا

تَسْمَہ باندْھنا

رک :تسمہ لنٗگوٹا بانٗدھنا ۔

تَسْمَہ لَنٗگوٹا بانٗدھنا

مجازاََ: فقیری مریدی اختیار کرنا، قلندر مشرب ہونا، جوگی کا چیلا بننا

تَسْمَہ باقی نَہ رَہنا

(گردن وغیرہ کٹنے میں) کوئی کمی نہ رہنا ، صاف کٹ جانا ، رمق برابر جان نہ ، (مجازاََ) کچھ نہ رہنا ۔

تَسمَہ کرنا

تَسْمَہ لَگانا

کوڑے مارنا ۔

تَسْمَہ جَمانا

تسمے سے مارنا

تَسْمَہ لَگا ہونا

رک تسمہ لگا رہنا ۔

تَسْمَہ لَگا رَہنا

۔کسر باقی رہنا۔ ؎

تَسْمَہ لَگا رَکھنا

(مجازاََ) امید ، ہونا ،رشتہ امید برقرار ہونا۔

تَسْمَہ لَگا نَہ رَکھنا

۔لاز۔ دو ٹوک کرنا۔ صاف دو ٹکڑے کردینا۔ ذرا کسر نہ رکھنا۔

تَسْمَہ لَگا نَہ ہونا

رک : تسمہ لگا نہ رہنا

تَسْمَہ لَگانا نَہ رَکھنا

کسر باقی نہ رہنے دینا ، کوئی کمی نہ چھوڑنا ۔

سان تَسْمَہ

موٹا چمڑا جس پر استرا تیز کیا جاتا ہے

پِیرِ تَسْمَہ پا

(مجازاً) وہ جس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہو ، مستقل عذاب ، داستانوں میں وہ بوڑھا جو کسی کے کان٘دھوں پر بیٹھ کر اپنی ٹان٘گوں سے اس کی گردن کو ایسی گرفت میں لیتا ہے کہ چھڑا نہ سکے.

مَرد تَسمَہ پا

(مجازاً) پیچھا نہ چھوڑنے والا آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسْمَہ پا کے معانیدیکھیے

تَسْمَہ پا

tasma-paaतस्मा-पा

اصل: فارسی

وزن : 222

تَسْمَہ پا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • جوتے کا فیتہ، جس کا پیر تسمہ سے بندھا ہو، پیر تسمہ بہ یا، بھوت، جس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہو

شعر

English meaning of tasma-paa

Adjective, Masculine

  • shoe laces,

तस्मा-पा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • जूते का फ़ीता, जिगका पाँव तस्मे से बँधा हो, जिससे पीछा छुड़ाना मुश्किल हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسْمَہ پا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسْمَہ پا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone