تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَطاوُل" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَطاوُل کے معانیدیکھیے

تَطاوُل

tataavulततावुल

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: طالَ

تَطاوُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دراز دستی، زیادتی، ظلم
  • درازی، طول، لمبائی

English meaning of tataavul

Noun, Masculine

  • extention, length
  • high-handedness, tyranny, usurpation
  • insolence, haughtiness

ततावुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अहंकार, घमंड, द्रोह, सरकशी, अत्याचार, दस्तदराज़ी।

تَطاوُل کے مترادفات

تَطاوُل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَطاوُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَطاوُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone