تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَوہِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَوہِین کے معانیدیکھیے
تَوہِین کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
اہانت، بے عزتی، ذلّت، حِقارت
مثال - ظالم حکمراں بہت برے اور توہین آمیز الفاظ سے یاد کیے جاتے ہیں
شعر
پلکوں کی حد کو توڑ کے دامن پہ آ گرا
اک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا
تمہاری آنکھوں کی توہین ہے ذرا سوچو
تمہارا چاہنے والا شراب پیتا ہے
اپنی انا کی آج بھی تسکین ہم نے کی
جی بھر کے اس کے حسن کی توہین ہم نے کی
English meaning of tauhiin
तौहीन के हिंदी अर्थ
تَوہِین کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَوہِین)
تَوہِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔