تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَوائِفُ الْمُلُوکی" کے متعقلہ نتائج

طَوائِف

وہ عورت جو نانچنے گانے کا پیشہ کرتی ہو (چونکہ ناچنے گانے کا پیشہ کرنے والی عورتیں اکثر کسبی کا پیشہ بھی کرتی ہیں اس لیے یہ لفظ رنڈی کسبی اور بیسواں کے معنوں میں بھی آتا ہے).

طَوائِف زادَہ

طَوائِف گَرْدی

رنڈی بازی ، آوارگی .

طَوائِف ڈیرے دار

طَوائِفِیَّت

رنڈی پن، بدکاری کا چلن یا رجحان، طوائف کا کام یا پیشہ

طَوائِفِ اَنام

گروہِ خلائق ، لوگوں کے فرقے اور جماعتیں.

طَوائِفُ التُّجّار

سوداگر، تاجر

طَوائِفُ الْمُلُوک

ایسا ملک یا گروہ جس میں کئی بادشاہ یا حکمران ہوں اور ان میں سے ہر ایک اپنا حکم چلائے ، ایسا ملک جو کئی بادشاہوں یا حکمرانوں میں تقسیم ہو اورہر ایک خود مختار ہو ، افراتفری ، بدنظمی .

طَوائِفُ الْمُلُوکی

ایسی حالت یا زمانہ جس میں کسی خاص حکمران کا حکم نہ چلے بلکہ کئی امرا یا بادشاہ اپنا اپنا حکم چلائیں، بدنظمی، ابتری، سیاسی انتشار، لاقانونیت

مَردِ طَوائِف

(یورپ) مرد جسے عورت پیسے دے کر اپنا کھیل بنائے ، پیسوں کے عوض فحش کام کرنے والا آدمی ، بدچلن ، دھگڑا ۔

مُلُوکِ طَوائِف

رک : ملوک الطوائف ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طَوائِفُ الْمُلُوکی کے معانیدیکھیے

طَوائِفُ الْمُلُوکی

tavaa.if-ul-muluukiiतवाइफ़-उल-मुलूकी

اصل: عربی

وزن : 1212122

طَوائِفُ الْمُلُوکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایسی حالت یا زمانہ جس میں کسی خاص حکمران کا حکم نہ چلے بلکہ کئی امرا یا بادشاہ اپنا اپنا حکم چلائیں، بدنظمی، ابتری، سیاسی انتشار، لاقانونیت

English meaning of tavaa.if-ul-muluukii

Noun, Feminine

  • anarchy

तवाइफ़-उल-मुलूकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • देश का उथल-पुथल, राज का कुप्रबंध, राजगद्दी का बार-बार परिवर्तन, गृह-युद्ध आदि का कुचक्र, एक राज्य या अवधि जिसमें किसी विशेष शासक का शासन नहीं चलता है लेकिन कई राजा या राजा अपने अनुसार शासन करते हैं, बदनज़मी, लाक़ानूनीयत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَوائِفُ الْمُلُوکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَوائِفُ الْمُلُوکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone