تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوَکُّل پَر بَیٹھنا" کے متعقلہ نتائج

تَوَکُّل

کوشش و عمل کے ساتھ اللہ تعالی پر بھروسا کرنا، اسباب ظاہری کے ساتھ خدا کی طرف متوجہ ہونا اور اسے کارساز حقیقی گر داننا، اپنی تدابیر اور مساعی کے نتیجے کو خدا کی کارسازی کے حوالے کر دینا

تَوَکُّل پیشَہ

توکل کا عادی.

تَوَکُّل بَخُدا

خدا پر بھروسہ کرکے، راضی برضا ہو کر.

تَوَکُّل بَہ خُدا

خدا پر بھروسہ کرکے، راضی برضا ہو کر.

تَوَکُّلِ خُدا

رک: توکل بہ خدا.

تَوَکُّل پَر گُزارَہ کَرنا

اپنے سب کام خدا پر چھوڑ دینا ؛ بے کار بیٹھنا، خالی بیٹھنا.

تَوَکُّل پَر بَیٹھنا

خدا پر بھروسہ کرنا، اپنے سارے کام خدا پر چھوڑدینا، مجازاً: بیکار بیٹھنا، خالی رہنا

تَوَکُّلاً

توکل پر، توکل کرکے.

دَیہِیمِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسے کا اعلیٰ درجہ، فقر و غَنا کا بلند منصب

مَسْنَدِ تَوَکُّل

(تصوف) پیر کا منصب ، سجادہ ۔

صاحِبِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسہ کرنے والا.

مَسْلَکِ تَوَکل

توکل کا راستہ یا طریقہ

خُدا پَر تَوَکُّل کرنا

خدا پر بھروسہ کرنا، یقین کرنا

خُدا پَر تَوَکُّل ہونا

خدا کا سہارا ہونا، تکیہ ہونا

تَوَکَّلتُ عَلَی اللہ

(لفظاً) میں خدا کی مرضی پر راضی ہوا، اس وقت بولتے ہیں جب اسباب ظاہرہ سے دل ہٹا کر معاملے کو خدا کے بھروسے پر چھوڑ کر صبر کر لیتے ہیں

خُدا خود میرِ سامان اَست اَسباب تَوکُْل را

توکل کرنے والے کی خدا خود مدد کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَکُّل پَر بَیٹھنا کے معانیدیکھیے

تَوَکُّل پَر بَیٹھنا

tavakkul par baiThnaaतवक्कुल पर बैठना

اصل: ہندی

محاورہ

تَوَکُّل پَر بَیٹھنا کے اردو معانی

 

  • خدا پر بھروسہ کرنا، اپنے سارے کام خدا پر چھوڑدینا، مجازاً: بیکار بیٹھنا، خالی رہنا

English meaning of tavakkul par baiThnaa

 

  • trust in God, rest in hope, Metaphorically: do nothing

तवक्कुल पर बैठना के हिंदी अर्थ

 

  • भगवान पर भरोसा करना, अपने सारे काम भगवान पर छोड़ देना, प्रतीकात्मक: बेकार बैठना, ख़ाली रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوَکُّل پَر بَیٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوَکُّل پَر بَیٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone