تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوَسُّط" کے متعقلہ نتائج

شَفاعَت

سفارش، معافی کی سفارش

شَفاعَت گَر

سفارش کرنے والا، قیامت کے دن اپنے وہ پیغمبر جو اپنے امتیوں کی شفارش کریں گے، مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وصلم

شَفاعَت دینا

بخش دینا، معاف کر دینا

شَفاعَت نامَہ

سفارشی چٹھی ، سفارشی خط

شَفاعَت کُنِنْدَہ

شفاعت کرنے والا

شَفاعَت فَرما

شَفاعَت خواہ

سفارش چاہنے والا، معافی یا بخشش کا طلب گار

شَفاعَت کَرْنا

سفارش کرنا، بخشش کرنا، معاف کرنا

شَفاعَت کَھڑی ہونا

سفارش آڑے آنا، سفارش کام آنا

اُمِیْدِ شَفاعَت

مُہرِ شَفاعَت

بخشش اور سفارش کے لیے استعمال کی جانے والی مہر ؛ مراد : شفاعت کی سند ۔

اَللہ کا دِیدار مُحَمَّدؐ کی شَفاعَت

(لفظاََ) خداے تعالیٰ کا دیدار اور گناہوں کی معافی کے لئے آں حضرت صلعم کی سفارش ،(مراداََ) سب سے بڑی نعمت .

نَہ خُدا کا دِیدار، نَہ مُحَمّد کی شَفاعَت

دین داری کا تذکرہ نہ ہونا

نَہ خُدا کا دِیدار، نَہ حُضُور کی شَفاعَت

1 مردود کی کہیں پذیرائی نہیں ہوتی

پِیر آپ دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں

جو خود محتاج ہو وہ کس کے کام آئے گا یا دوسرے کو کیا دے گا

مَحَلِّ شِفاعَت

شفاعت کا موقع ، سبب ِشفاعت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَسُّط کے معانیدیکھیے

تَوَسُّط

tavassutतवस्सुत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: تجوید

اشتقاق: وَسَطَ

تَوَسُّط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اعتدال
  • میانہ روی، درمیان کا راستہ
  • ذریعہ، وسیلہ، واسطہ
  • (تجوید) مدّ میں دو الف یا تین الف کی مقدار ہونا

شعر

English meaning of tavassut

Noun, Masculine

  • mediation, agency
  • introduction
  • middle-man, mediator, umpire

तवस्सुत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़रिया, संतुलन, वसीला, वास्ता, बीच का रास्ता, माध्यम, तुम्हारा तवस्सुत इस मुआमले में मुझ को पसंद नहीं, मध्यस्थता, बिचवई

تَوَسُّط کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوَسُّط)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوَسُّط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone