تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیْڑھا" کے متعقلہ نتائج

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیْڑھا کے معانیدیکھیے

ٹیْڑھا

Te.Dhaaटेढ़ा

وزن : 22

ٹیْڑھا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • خم دار، ترچھا، جھكا ہوا
  • بے ڈھپ، ناہموار، دشوار
  • مشکل، کٹھن، سمجھ میں نہ آنے والا
  • (مجازاً) اوجڈ، اون٘دھی سمجھ کا، اون٘دھا، بد مزاج
  • (مجازاً) مخالف
  • (مجازاً) اُلٹا
  • (مجازاً) پھرا ہوا، برخلاف، سرکش، شریر
  • خفا، ناراض، غُصَیل

شعر

English meaning of Te.Dhaa

Sanskrit, Hindi - Adjective

  • bent, awry, crooked, obstinate, contrary, opposite, offended, difficult, difficult to tackle

टेढ़ा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • ख़मदार, तिर्छा, झुका हुआ
  • उलटा
  • ओजड, औंधी समझ का, औंधा
  • जो सीधा न हो, तिरछा
  • कठिन, मुश्किल
  • जिसकी क्रिया, गति या मार्ग में किसी प्रकार की कुटिलता या वक्रता आ गई हो जैसे-टेढ़ी आँख या चितवन
  • जो लंबाई के बल में किसी एक सीध में न गया हो, बल्कि बीच में कहीं इधर-उधर कुछ घूम या मुड़ गया हो, वक्र, ' सीधा ' का विपर्याय, जैसे-टेढ़ा बाँस, टेढ़ी लकीर
  • तिरछा, फिरा हुआ, उजड
  • बे ढप, नाहमवार, दुशवार
  • मुश्किल, कठिन, समझ में ना आने वाला
  • फिरा हुआ, बरख़िलाफ़, सरकश, शरीर
  • सिफ़त-ए-मुज़क्कर, ख़॒म दार झुका हुआ फिरा हुआ बरख़िलाफ़ मुख़ालिफ़ उजड, औंधी समझ का, बदमिज़ाज ग़ुसयल, शरीर, ख़फ़ा, नाराज़
  • ख़फ़ा, नाराज़
  • कुटिल, वक्र, बाँका
  • मुख़ालिफ़
  • दुस्साध्य, पेचीदा
  • जिसमें विनय न हो, उद्दंड, बात-बात में लड़ने या झगड़ने वाला, उद्धत

ٹیْڑھا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیْڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیْڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone