تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیغ نُطْق" کے متعقلہ نتائج

نُطق

بات کرنے کی طاقت یا معنی، لفظ بولنے کی قوت، گویائی

نُطق آزما

گفتگو آزمانے والا ، بحث کرنے والا ۔

نُطق آزمائی

بولنے کا امتحان ؛ مراد : بحث و تکرار ۔

نُطق کَرنا

بولنا ، گفتگو کرنا ، تقریر کرنا ۔

نُطق بَند کَرنا

بولنا بند کر دینا ، زبان بندی کرنا ، خاموش کر دینا ؛ بحث میں زچ کردینا ۔

نُطق بَند ہونا

بولنے کی طاقت ختم ہو جانا، بولا نہ جانا، قوت گویائی کا جواب دے دینا، زبان بند ہو جانا

نُطقِ لَطِیف

مراد: مسکراہٹ جو خاموشی کی زباں سمجھتی جاتی ہے، ہنسی

نُطقی

نطق (رک) سے منسوب یا متعلق ، گویائی والا ۔

نُطقِ صَداقَت

سچ بولنا ، سچی آواز پیام حق ، حق بات ۔

نُطقِ گُل فِشاں

(مراد) خوش بیانی، خوش گفتاری، خوش الحانی

نُطقِ رَسُول

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی بات ، حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم ۔

نُطقِیَہ

نطق (رک) سے منسوب ، گویائی سے متعلق ، نطق کا ، گویائی کا ۔

ناطِق

(ریاضیات) وہ (عدد) جس کا جذر صحیح اعداد میں نہ نکل سکے، غیراصم

نِطاق

پٹکا جو کمر سے لپیٹا جائے ، کمر پہ باندھنے کا بڑا رومال نیز کمر بند ۔

نَو تَوڑ

(کاشت کاری) زمین جس میں پہلی دفعہ ہل چلایا گیا ہو ، جو حال میں قابل ِکاشت کی گئی ہو ، نئی زمین ، زمین جو حال میں یا پہلی بار جوتی گئی ہو ۔

nootka

جزیرہ و ینکوور (کینیڈا) کے ایک قدیم امریکی انڈین قبیلے کی بولی۔.

شَناسیِ نُطْق

بولنے کی استعداد و صلاحیت ، قوت گویائی.

عَدَمُ النُّطْق

(طب) فُتُورِ نُطق، قوّتِ گوبائی جاتی رہنا

تیغ نُطْق

(مجازاً) فصیح زبان.

ناطِق فِلْم

وہ فلم جس میں آواز (مکالمے ، موسیقی وغیرہ) ہو (خاموش فلم کے مقابل) ۔

نِطاقُ الجَوزا

(ہیئت) جوزا کی کمر پر جو تین ستارے صف کشیدہ ہیں ان کا نام منطقہ الجوزا اور نطاق الجوزا اور نظام بھی

ناطِق تَصوِیر

(لفظاً) بولتی تصویر ؛ مراد : فلم ، سینما ۔

نِطاقِ صَدری

(طب) سینے کی دیوار (انسانی جسم میں) ۔

ناطِق کِتاب

مراد : مستند یا مدلل کتاب ۔

نِطاقِ جَبرُوت

مراد : عالم جبروت ۔

ناطقہ بند کر دینا

بولنا بند کر دینا، بولنے کی مجال نہ رہنے دینا، دم بند کر دینا

ناطِقَہ بَند کَرنا

بولتی بند کرنا، بولنے کی مجال نہ رہنے دینا، عاجز کردینا، دم بند کرنا

ناطِقَہ بَند ہونا

بولنےکی جرأت نہ ہونا، عاجز ہونا

نِطاقِ عَسکَری

عسکری نطاق ، فوجی علاقہ ۔

ناطِقَہ تَنْگ ہونا

ناطقہ تنگ کرنا (رک) کا لازم ، بولتی بند ہونا ۔

نا تَقلِیدی

تقلید نہ کرنے کا عمل ۔

ناطِقَہ تَنگ کَرنا

رک : ناطقہ بند کرنا ۔

ناطِقَہ لال ہونا

رک : ناطقہ بند ہونا ۔

ناطِقَہ

بولنے والا، گفتگو کرنے والا (مرکبات میں مستعمل)

ناطِقانَہ

زبانی ، گویائی سے متعلق ؛ بولتا ہوا ۔

ناطِقَہ سَر بَگَریباں ہونا

بولتی بند ہونا، عاجز ہونا

نا طاقَت

کمزور، ناتواں، ضعیف

نا طاقَتی

ناتوانی، کمزوری، ضعیفی، لاغری، ضعف، ناطاقت ہونے کی حالت

ناتا قائِم کَرنا

رک : ناتا جوڑنا ۔

مُصْحَفِ ناطِق

(لفظا ً) بولتا ہوا قرآن مجید ؛ مراد: حضور سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مقدس ۔

غَیر ناطِق

جو گفتگو نہ کر سکے، نہ بولنے والا، عقل نہ رکھنے والا

جَذْر ناطِق

عدد ناطق (۹ ، ۱۶ وغیرہ) کا جذر

زَرِ ناطِق

فَرْمانِ ناطِق

قطعی حکم ، قرار واقعی حکم .

حَیوانِ ناطِق

بولنے والا جانور، (مراد) انسان، آدمی

مِقدارِ ناطِق

(الجبرا) عدد حسابی کا جذر جو پورا پورا نکل سکے ۔

حَدِیثِ ناطِق

(اصطلاحاً) رسول الله صلی الله علیه وسلّم.

نَصِّ ناطِق

۔(ف) مونث۔ قطعی حکم۔ ایسا کلام جس میں شب نہ ہو۔؎

حُکْمِ ناطِق

قطعی حکم، حکمِ قطعی، حکم اخیر، آخری فیصلہ، حکم نامہ

اِمامِ ناطِق

قُرْآنِ ناطِق

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت فاطمہ زیرۂ اور آئمہ اتنا عشر میں سے ہر امام .

اَحْکامِ ناطِق

(قانون) قطعی اور آخری حکم جن کا نفاذ ضروری ہو

سَرِیعُ النُّطْق

(تحریر) جو جلد اور بہ آسانی بولا جا سکے ، آسانی سے بولے جانے والا ۔

اَراضِیٔ نَو توڑ

نئی کاشت کی ہوئی زمین

اردو، انگلش اور ہندی میں تیغ نُطْق کے معانیدیکھیے

تیغ نُطْق

teG-e-nutqतेग़-ए-नुत्क़

اصل: عربی

وزن : 2221

تیغ نُطْق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مجازاً) فصیح زبان.

English meaning of teG-e-nutq

Noun, Feminine

  • eloquent language

तेग़-ए-नुत्क़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वाक्पटु भाषा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیغ نُطْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیغ نُطْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone