تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیز پات" کے متعقلہ نتائج

تَیز

(ذائقے کیفیت مزاج یا اثر میں) بڑھا ہوا ، تند ، سخت ، گرم ، چٹ پٹا.

وَعْدَہ وَصْل چُوں شَوَد نَزدِیک آتش شَوق تَیز تَر گَرْدَد

(فارسی معقولہ بطور کہاوت اردو میں مستعمل) وصل کا وعدہ جتنا نزدیک آتا جاتا ہے شوق کی آگ اتنی ہی تیز ہوتی جاتی ہے، (یہ شعر عبدالصمد ہمدانی نے اس وقت کہا تھا جب کچھ اسلامی فرقوں نے سن 1801 اور 1806 عیسوی میں کربلا پر حملہ کیا تھا)

اردو، انگلش اور ہندی میں تیز پات کے معانیدیکھیے

تیز پات

tez-paatतेज़पात

اصل: ہندی

وزن : 21

دیکھیے: تیج پات

موضوعات: مسالے

تیز پات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت اور اس کے پتے جو خوشبودار اور تیز مزہ ہوتے ہیں، جن سے ایک قسم کا رنگ نکالا جاتا ہے، خشک پتے دواؤں میں استعما ل ہوتے ہیں اور غذاؤں میں گرم مسالے کے ساتھ استمعال کئے جا تے ہیں، تیج پات

English meaning of tez-paat

Noun, Masculine

  • bay leaf, a tree and its leaves which are used in cooking

तेज़पात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दालचीनी की जाति का वृक्ष तथा उसका पत्ता जो गरम मसाले का एक भाग है, गंधजात, तेजपत्र, तेज पात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیز پات)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیز پات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone