تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھالی بَجانا" کے متعقلہ نتائج

رِکابی

مٹی ، چینی یا کسی دھات کا چھوٹا بڑا پھیلا ہوا برتن ، صحنک ، سفالی ، تشتری ، پلیٹ.

رِکابی مَذْہَب

(کسی کا) وہ سلوک جو نفع کی توقع پر بدلتا رہے نیز جو اُسی طرف جُھک جائے جدھر دیکھے، نفع کی توقع میں اپنا نظریہ اور مسلک بدلنے والا، ابن الوقت، تھالی کا بین٘گن، موقع پرست

رِکابی مَذْہَبی

ایک دِین پر نہ قائم رہنا.

رِکابی سا مُنْہ

چوڑا چکلا اور بدہئیت گول مُن٘ھ .

رِکابی کا جوڑ

دو ایک جیسی تشتریاں یا قاب.

رِکابی میں جَب تَک بھات ، میرا تیرا ساتْھ

فائدہ کا لالچ رکھتا ہے ، مطلب کا یار ہے .

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

۔ کچھ کمی نہیں ہے۔ عیش میں کمی نہیں ہے۔

کُھلی رِکابی

خالی پلیٹ؛ کشکول یا جھولی جو سوال کا مظہر ہوتی ہے، (مجازاً) دستِ سوال.

یَک رِکابی

لال رِکابی

حضرت بی بی فاطمہ کی صحنک یا نیاز

جِنْسِیَت رِکابی

جلو میں ساتھ ساتھ چلنے کا عمل ، رفاقت ، ساتھ ، ہمسفری ۔

پُلاؤ کی رِکابی کَہیں نَہیں گَئی

پُلاؤ کی رِکابی

عیش و آرام کی زندگی

لال رِکابی کی شَرِیک

باعصمت (کیونکہ لال رکابی (رک) میں اس بی بی کے سوا کسی کو شریک نہیں کیا جاتا ، جس کی عصمت متیقن ہو)، پاکباز

جب تک رِکابی میں بھات، تب تک میرا تیرا ساتھ

مطلب کی دوستی ہے، جب تک مطلب نکلتا رہے گا، ساتھ رہے گا، اپنا مطلب ختم ہوا اور دوستی ختم

اردو، انگلش اور ہندی میں تھالی بَجانا کے معانیدیکھیے

تھالی بَجانا

thaalii bajaanaaथाली बजाना

محاورہ

مادہ: تھالی

تھالی بَجانا کے اردو معانی

  • سانپ کے کاٹے ہوئے کے آگے تھالی بجا کر منتر پڑھنا تاکہ اسے نیند نہ آنے پائے اور لہر اٹھے
  • بچہ پیدا ہونے پر اس کا ڈر نکالنے کے لیے تھالی یا توا بجانا، اذان دینا
  • ہندووں کی ایک رسم جس میں لڑکے کی پیدائش کے وقت تھالی اور لڑکی کی پیدائش پر توا بجاتے ہیں جس سے غرض یہ ہے کہ لڑکا کھانے کے واسطے پیدا ہوا ہے اور لڑکی پکانے کو
  • ناچ کی ایک قسم جس میں تھوڑے سے گھیرے میں ناچنا پڑنا ہے

English meaning of thaalii bajaanaa

  • to strike or play on a plate

थाली बजाना के हिंदी अर्थ

  • साँप के काटे हुए के आगे थाली बजा कर मंत्र पढ़ना ताकि उसे नींद न आने पाए और लहर उठे
  • बच्चा पैदा होने पर उसका डर निकालने के लिए थाली या तवा बजाना, अज़ान देना
  • हिन्दुओं की एक रस्म जिसमें लड़के के जन्म के समय थाली और लड़की के जन्म पर तवा बजाते हैं जिसका उद्देश्य यह है कि लड़के का खाने के लिए जन्म हुआ है और लड़की पकाने को
  • नृत्य का एक प्रकार जिसमें थोड़े से घेरे में नाचना पड़ना है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھالی بَجانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھالی بَجانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone