تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھالی جوڑ" کے متعقلہ نتائج

رِکابی

مٹی ، چینی یا کسی دھات کا چھوٹا بڑا پھیلا ہوا برتن ، صحنک ، سفالی ، تشتری ، پلیٹ.

رِکابی مَذْہَب

(کسی کا) وہ سلوک جو نفع کی توقع پر بدلتا رہے نیز جو اُسی طرف جُھک جائے جدھر دیکھے، نفع کی توقع میں اپنا نظریہ اور مسلک بدلنے والا، ابن الوقت، تھالی کا بین٘گن، موقع پرست

رِکابی مَذْہَبی

ایک دِین پر نہ قائم رہنا.

رِکابی سا مُنْہ

چوڑا چکلا اور بدہئیت گول مُن٘ھ .

رِکابی کا جوڑ

دو ایک جیسی تشتریاں یا قاب.

رِکابی میں جَب تَک بھات ، میرا تیرا ساتْھ

فائدہ کا لالچ رکھتا ہے ، مطلب کا یار ہے .

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

۔ کچھ کمی نہیں ہے۔ عیش میں کمی نہیں ہے۔

کُھلی رِکابی

خالی پلیٹ؛ کشکول یا جھولی جو سوال کا مظہر ہوتی ہے، (مجازاً) دستِ سوال.

یَک رِکابی

لال رِکابی

حضرت بی بی فاطمہ کی صحنک یا نیاز

جِنْسِیَت رِکابی

جلو میں ساتھ ساتھ چلنے کا عمل ، رفاقت ، ساتھ ، ہمسفری ۔

پُلاؤ کی رِکابی کَہیں نَہیں گَئی

پُلاؤ کی رِکابی

عیش و آرام کی زندگی

لال رِکابی کی شَرِیک

باعصمت (کیونکہ لال رکابی (رک) میں اس بی بی کے سوا کسی کو شریک نہیں کیا جاتا ، جس کی عصمت متیقن ہو)، پاکباز

جب تک رِکابی میں بھات، تب تک میرا تیرا ساتھ

مطلب کی دوستی ہے، جب تک مطلب نکلتا رہے گا، ساتھ رہے گا، اپنا مطلب ختم ہوا اور دوستی ختم

اردو، انگلش اور ہندی میں تھالی جوڑ کے معانیدیکھیے

تھالی جوڑ

thaalii-jo.Dथाली-जोड़

اصل: ہندی

وزن : 2221

تھالی جوڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیچے تھالی اور اوپر سرپوش جس کے بیچ کے بیچ میں پیالہ یا کٹورا وغیرہ رکھا ہو، اس میں ڈھانْک کر حفاظت اور ادب کے ساتھ پانی پلایا جاتا ہے، پیالے کی جگہ گلاس یا آبخورہ بھی رکھتے ہیں

English meaning of thaalii-jo.D

Noun, Masculine

  • a type of utensil which is contents with plate at the bottom and a cap at the top and put the cup or bowl in the middle of the utensil

थाली-जोड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नीचे थाली और ऊपर सरपोश जिसके बीच के बीच में प्याला या कटोरा आदि रखा हो, इसमें ढांक कर सुरक्षित और सम्मान के साथ पानी पिलाया जाता है, प्याले के स्थान पर गिलास या आब-खूरा भी रखते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھالی جوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھالی جوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone