تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھوکریں کھانا" کے متعقلہ نتائج

ٹھوکْریں

پشتہ، ٹکر، ٹکراؤ کی جگہ، خسارہ، نقصان، سن٘گ راہ، روڑا، سڑک میں ابھرا ہوا پتھر؛ خراب سڑک، ٹکرانا، روکنے کا آلہ جو ریل کی پٹری ختم ہونے کی جگہ پر لگا ہوتا ہے، چوٹ، ضرر، غلط فہمی، کوتاہی، ٹھیس، غلطی، لغزش، ضرب، دھکّا، صدمہ، ذلت، رسوائی، زد و کوب، معشوق کی نازک چال

ٹھوکْریں چَلْنا

پان٘و کی ضربیں لگنا .

ٹھوکْریں کھاتے پِھرنا

راہ میں ٹھوکْریں کھانا

بھٹکانا ، منزل تک نہ پہنچ سکنا.

دُنْیا کی ٹھوکْریں کھانا

مارا مارا پھرنا ، مصیبتیں جھیلنا ، آفتیں اُٹھانا ، تکلیفیں سہنا ، دربدر خاک بسر پھرنا.

مُفت کی ٹھوکْریں کھانا

بے غرض کام کرنا یا خدمت انجام دینا ، خلوص نیت سے دوسرے کے لیے تکلیف برداشت کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھوکریں کھانا کے معانیدیکھیے

ٹھوکریں کھانا

Thokare.n khaanaaठोकरें खाना

محاورہ

مادہ: ٹھوکْریں

ٹھوکریں کھانا کے اردو معانی

  • پاؤں کی ضربات لگنا، لاتیں کھانا، ذلیل و خوار خراب و خستہ ہونا
  • پامال ہونا، روندا جانا
  • دربدر پھرنا، تکلیفیں اٹھانا، سختیاں جھیلنا
  • جستجو کرنا، سرگرداں ہونا
  • لغزش ہونا، غلطی کرنا
  • طعنے سہنا، باتیں سننا
  • (گھوڑے کا) سکندری کھانا
  • چلتے ہوئے پاؤں کا کسی سخت چیز سے ٹکرانا، سنگ راہ کی ٹکر لگنا، الجھ کر گر پڑنا

English meaning of Thokare.n khaanaa

  • to trip
  • to be kicked and knocked about, to be ill-used
  • to suffer misfortune

ठोकरें खाना के हिंदी अर्थ

  • पाँव की चोटें लगना, लातें खाना, तिरस्कार एवं अपमान एवं बर्बाद होना
  • कुचला होना, रौंदा जाना
  • आवराह फिरना, भटकना, पीड़ा सहना, कठोरता झेलना
  • खोज करना, चकराना, चक्कर खाना
  • चूक होना, भूल करना
  • कटाक्ष सहना, बातें सुनना
  • (घोड़े का) घोड़े का ठोकर खाना, गच्चा खाना
  • चलते हुए पाँव का किसी कठोर वस्तु से टकराना, पत्थर के रास्ते की टक्कर लगना, उलझ कर गिर पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھوکریں کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھوکریں کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone