تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُھوں ٹھاں" کے متعقلہ نتائج

ٹھاں

گون٘ج ، خبر ، اطلاع ، بندوق کے فائر کی آواز ؛ قابل یقین ، قابل اعتبار

ٹھاں ٹھاں

ٹھاں (رک) کی تکرار ، بندوق کے فیر کی آوازیں ؛ ڈھول وغیرہ کی آواز ؛ ٹک ٹک.

ٹھاں ٹھاں ہونا

۔لازم۔ ۱۔بندوقوں کی آواز ہونا۔ ۲۔حجّت ہونا۔ تکرار ہونا۔ اس معنی میں ٹھائیں ٹھائیں ہونا ہی بولتےہیں۔ آج اُستاد شاگرد میں بہت ٹھائیں ٹھائیں ہوئی۔

ٹُھوں ٹھاں

بار بار کھان٘سنے کی آواز، بہت کھان٘سنے کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُھوں ٹھاں کے معانیدیکھیے

ٹُھوں ٹھاں

Thuu.n-Thaa.nठूँ-ठाँ

اصل: ہندی

وزن : 22

ٹُھوں ٹھاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بار بار کھان٘سنے کی آواز، بہت کھان٘سنے کی آواز
  • گولیاں چلنے کی آواز

English meaning of Thuu.n-Thaa.n

Noun, Feminine

  • sound of coughing
  • sound of intermittent gunfire

ठूँ-ठाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गोलीयां चलने की आवाज़
  • बार-बार खांसने की आवाज़, बहुत खांसने की आवाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُھوں ٹھاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُھوں ٹھاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone