تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طِبّی رُخْصَت" کے متعقلہ نتائج

طِبّی

طب سے منسوب، طب کا، حکیم یا ڈاکٹر سے تعلق رکھنے والا (امر)، علمِ طب سے متعلق

طِبّی سَنَد

رک : طبّی تصدیق نامہ.

طِبّی شورَہ

وہ شورہ جو کھانے کی دواؤں میں استعمال ہوتا ہے.

طِبّی اَفِیم

(طِب) طبّی طریقوں پر تیّار کردہ افیم جو ٹِکیوں اور سفوف پر دو صورت میں ہوتی ہے.

طِبّی عَکَاس

(طب) مریض کا ایکسرے لینے والا شخص.

طِبّی مَدْرَسَہ

وہ اسکول جہاں طبابت سکھائی جائے، طبّی درس گاہ

طِبّی مُعائِنَہ

کسی جسم یا چیز کی طبّی جان٘چ پڑتال، ڈاکٹری جانچ

طِبّی رُخْصَت

رخصت بیماری، بیماری کی چھٹی، وہ چُھٹّی جو کسی ادارے سے بیماری کے سبب لی جائے

طِبّی دَرْس گاہ

وہ تعلیمی ادارہ جس میں طِب کی تعلیم دی جائے، میڈیکل کالج ، طبیّہ کالج

طِبّی تَصْدِیق نامَہ

طبیب یا ڈاکٹر کا جاری کردہ صداقت نامہ جو کسی شخص کی بیماری، شفایابی، صحت مندی یا انتقال کی تصدیق کرتا ہے، میڈیکل سرٹیفکیٹ

طِبّی سَماجی رَضاکار

ہر اس ناخواندہ یا کسی بھی شعبے میں تعلیم یافتہ مرد یا عورت ، لڑکے یا لڑکی کو کہا جاتا ہے جو اپنے آپ کو بِلامعاوضہ ہسپتال سے متعلق کسی معروف خدمت کے لیے خود کو ہسپتال کی انتظامیہ کے سپرد کر دے.

طِبّی سَماجی بَہْبُود

سماجی بہبود کا ایک شعبہ یا علم جو مریض کی غیر طبّی پریشانیوں کو حل کرنے میں پیشہ ورانہ طریقوں سے مدد دیتا ہے تاکہ مریض یکسوئی سے اپنا علاجِ جاری رکھ سکے.

طِبِّی سَرٹِیفِکیٹ

رک : طبّی تصدیق نامہ .

طِبّی سَماجی کارْکُن

ایسے تربیت یافتہ افراد کی جماعت کا ایک کارکن جو مریض کے سماجی مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو اور اس سلسلے میں ڈاکٹروں کی اعانت کرے.

طَبِیبی

طبیب کا کام یا پیشہ، علاج معالجہ، ڈاکٹری

طَبِیبَہ

طبیب (رک) کی تانیث ، معالج عورت ، لیڈی ڈاکٹر.

ٹِبّا

تودہ، ٹیلا

تَبابِع

یمن کے حاکم جو اس لقب سے موسوم تھے .

طَبّاعی

ذہانت، ذکاوت، طبیعت کی تیزی

تُبَّع

یمن کے قدیم بادشاہو کا لقب .

طَبّاع

بہت تیز طبیعت والا، ذہین، زکی, ہنرمند

مُعْتَدِل طِبّی

(طب) وہ (مزاج) جس میں عناصر اربعہ باعتبار کمیت و کیفیت حسب ضرورت طبعی ممزوج ہوں ، فرضی معتدل

اِبْتِدائی طِبّی اِمْداد

کسی حادثے کی صورت میں مریض کو معالج تک پہنچانے سے پہلے فوری علاج تاکہ تکلیف نہ بڑھے

مَن طِبّی

(طب) ساڑھے سٹرسٹھ تولہ

نِیم طِبّی

جو مکمل طور پر طبی نہ ہو (خصوصاً) طبی خدمات یا امداد پر ضمنی یا رضا کارانہ طور پر مامور (عموماً عملے کے ساتھ مستعمل) (انگ : Paramedical).

مُدِّ طِبّی

دو یا سوا دو رطل کے برابر وزن کا ایک پیمانہ

مِثْقالِ طِبّی

طبّی کاموں میں استعمال ہونے والا ایک وزن ۔

مَکتَبِ طِبّی

تعلیمی ادارہ جہاں طب کی تعلیم دی جائے ، میڈیکل کالج ۔

رُخْصَت طِبّی

باہَر مِیاں اَبّے تَبّے گَھر میں بُھونی بَھنْگ نَہِیں

مفلس اور ظاہری نمود والے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں طِبّی رُخْصَت کے معانیدیکھیے

طِبّی رُخْصَت

tibbii-ruKHsatतिब्बी-रुख़्सत

وزن : 2222

طِبّی رُخْصَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رخصت بیماری، بیماری کی چھٹی، وہ چُھٹّی جو کسی ادارے سے بیماری کے سبب لی جائے

English meaning of tibbii-ruKHsat

Noun, Feminine

  • medical leave, sick leave

तिब्बी-रुख़्सत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चिकित्सा अवकाश, बीमारी की छुट्टी, वह छुट्टी जो किसी इदारे से बीमारी के सबब ली जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طِبّی رُخْصَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

طِبّی رُخْصَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone