تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طِفْلِ شِیر خوار" کے متعقلہ نتائج

طِفْل

بچّہ، (عموماً) انسان کا بچّہ خواہ شیر خوار ہو یا کسی قدر بڑا

طِفْلانَہ

بچّے یا بچّوں کا، بچوں کا سا، بچے کے مانند، بچپنا، بچکانا

طِفْل شُعُوری

(فلسفہ) نوآموزی ، ناتجربہ کاری ، کم علمی.

طِفْلی

بچپن، طفولیت، لڑکپن، بالپن، کم عمری

طِفْلِ طَبْع

جس کے مزاج میں لڑکپن ہو ، بچوں جیسی طبیعت رکھنے والا.

طِفْلَک

چھوٹا بچّہ .

طِفْل مَشْرَب

طِفْلَگی

طفلی، بچپن

طِفْلانی

بچّوں کا کام ؛ (مجازاً) آسان کام.

طِفْلاں

بچے، اولاد

طِفْلِ اُفْتادَہ

وہ بچّہ، جسے ماں باپ چھوڑ کر چلے جائیں

طِفْل مِزاج

بچوں جیسی حرکت کرنے والا، لڑکپن مزاج والا، طفل طبع

طِفْلانَہ مِزاجی

بچّوں جیسی عادت نیز لڑکپن ، بچپنا ، شوخ و شرارت.

طِفْلِ ہِنْدُو

مراد : آن٘کھ کی پُتلی.

طِفْلِیَّت

بچّہ ہونا ، عمر میں چھوٹا ہونا ؛ بچپنا.

طِفْلِ شَب

طِفْلِ اَشْک

آنسو جو طفل سے مشابہ ہو ، طفل کا آنسو سے استعارہ کرنا.

طِفْلانَہ حَرْکَتیں

بچّوں کی طرح کام یا باتیں.

طِفْلی سے

بچپنے سے ، لڑکپن سے ، کم عمری کے زمانے سے

طِفْلانِیّات

نو عمری کی باتیں یا کوشش ، بچّوں کی سی حرکتیں یا کام.

طِفْلِ مَکْتَب

مدرسے میں پڑھنے والا لڑکا

طِفْلِ آتِش

طِفْلاںِ خاک

مراد : نباتات.

طِفْلاںِ چَمَن

باغ کے شگوفے اور کلیّاں

طِفْلِ تَسَلّی

بہلاوا، دل بہلانے کی باتیں، جھوٹی تسلّی

طِفْلانِ چَمَن

طِفْلاں کی بازی

بچوں کا کھیل، (مجازاً) آسان کام

طِفْلِ شِیر خوار

دودھ پیتا بچہ

طِفْلِ دَبِسْتان

مدرسے میں پڑھنے والا لڑکا

طِفْلِ اَبْجَد خواں

وہ بچّہ جس نے تعلیم کا آغاز کیا ہوا ؛ (مجازاً) کم علم ، ناواقف.

اردو، انگلش اور ہندی میں طِفْلِ شِیر خوار کے معانیدیکھیے

طِفْلِ شِیر خوار

tifl-e-shiir-KHvaarतिफ़्ल-ए-शीर-ख़्वार

وزن : 222121

طِفْلِ شِیر خوار کے اردو معانی

فارسی، عربی

  • دودھ پیتا بچہ

شعر

English meaning of tifl-e-shiir-KHvaar

Persian, Arabic

  • milk sucking infant

तिफ़्ल-ए-शीर-ख़्वार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • दुध मुहा बच्चा, स्तनपायी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طِفْلِ شِیر خوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

طِفْلِ شِیر خوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone