تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طِفْل مِزاج" کے متعقلہ نتائج

طِفْل

بچّہ، (عموماً) انسان کا بچّہ خواہ شیر خوار ہو یا کسی قدر بڑا

طِفْلی

بچپن، طفولیت، لڑکپن، بالپن، کم عمری

طِفْلَک

چھوٹا بچّہ .

طِفْلَگی

طفلی، بچپن

طِفْلانی

بچّوں کا کام ؛ (مجازاً) آسان کام.

طِفْلِ اَشْک

آنسو جو طفل سے مشابہ ہو ، طفل کا آنسو سے استعارہ کرنا.

طِفْلِ طَبْع

جس کے مزاج میں لڑکپن ہو ، بچوں جیسی طبیعت رکھنے والا.

طِفْلانَہ

بچّے یا بچّوں کا، بچوں کا سا، بچے کے مانند، بچپنا، بچکانا

طِفْلاں

بچے، اولاد

طِفْلِ مَکْتَب

مدرسے میں پڑھنے والا لڑکا

طِفْل مِزاج

بچوں جیسی حرکت کرنے والا، لڑکپن مزاج والا، طفل طبع

طِفْلِ آتِش

طِفْلِ ہِنْدُو

مراد : آن٘کھ کی پُتلی.

طِفْلِ تَسَلّی

بہلاوا، دل بہلانے کی باتیں، جھوٹی تسلّی

طِفْلِ اُفْتادَہ

وہ بچّہ، جسے ماں باپ چھوڑ کر چلے جائیں

طِفْلی سے

بچپنے سے ، لڑکپن سے ، کم عمری کے زمانے سے

طِفْلِ دَبِسْتان

مدرسے میں پڑھنے والا لڑکا

طِفْلِ شِیر خوار

دودھ پیتا بچہ

طِفْلِ اَبْجَد خواں

وہ بچّہ جس نے تعلیم کا آغاز کیا ہوا ؛ (مجازاً) کم علم ، ناواقف.

طِفْلاںِ خاک

مراد : نباتات.

طِفْلاںِ چَمَن

باغ کے شگوفے اور کلیّاں

طِفْلانِ چَمَن

طِفْلاں کی بازی

بچوں کا کھیل، (مجازاً) آسان کام

طِفْلانَہ حَرْکَتیں

بچّوں کی طرح کام یا باتیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں طِفْل مِزاج کے معانیدیکھیے

طِفْل مِزاج

tifl-mizaajतिफ़्ल-मिज़ाज

وزن : 21121

طِفْل مِزاج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچوں جیسی حرکت کرنے والا، لڑکپن مزاج والا، طفل طبع

شعر

English meaning of tifl-mizaaj

Noun, Masculine

  • childish

तिफ़्ल-मिज़ाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बच्चों जैसी हरकतें करने वाला, जिसके मिज़ाज में लड़कपन हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طِفْل مِزاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

طِفْل مِزاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone