تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیر حُکْمی" کے متعقلہ نتائج

حُکْمی

مجرب، تیر بہدف، اکسیر (دوا یا علاج)

حُکْمی بَنْدَہ

فرمان٘بردار بندہ

حُکمی دَوا

۔مونث۔ سریع الاثر دوا۔ مجرّب دوا۔

عُدُولِ حُکْمی

حکم کے خلاف کرنا، نافرمانی، سرکشی، حکم عدولی، سرتابی

تِیر حُکْمی

وہ تیرجو نشانه خطا نه کرے،شرطیه تیر .

کِتابِ حُکْمی

شرطی ، ضروری ، حکمِ الہیٰ ، قانونِ خداوندی .

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیر حُکْمی کے معانیدیکھیے

تِیر حُکْمی

tiir-hukmiiतीर-हुक्मी

وزن : 2122

تِیر حُکْمی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ تیرجو نشانه خطا نه کرے،شرطیه تیر .

English meaning of tiir-hukmii

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • an arrow which never misses its target

तीर-हुक्मी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह तीर जिसका निशाना कभी न चूके, अमोघ ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیر حُکْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیر حُکْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone