تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِجارَت" کے متعقلہ نتائج

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِجارَت کے معانیدیکھیے

تِجارَت

tijaaratतिजारत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: بیوپار

اشتقاق: تَجَرَ

تِجارَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فائدہ کی امید پر بیوپار، سوداگری، اشیا کی خرید و فروخت کا کام، چیزوں کے لین دین کا دھندا یا کاروبار، سوداگری، روزگار

    مثال - نوکری کے مقابلہ میں تجارت زیادہ اچھا پیشہ ہے - انگریز یہاں تجارت کرنے میں کامیاب ہوئے

شعر

English meaning of tijaarat

Noun, Feminine

तिजारत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वाणिज्य, आनेज, व्यापार, व्यवसाय, रोजगार, सौदागरी, लेन-देन

    उदाहरण - नौकरी के मुक़ाब्ला में तिजारत ज़्यादा अच्छा पेशा है - अंग्रेज़ यहाँ तिजारत करने में कामयब हुए

تِجارَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِجارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِجارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone