تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِکْٹِکی لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹِکْٹِکی

تاک، نظارہ ؛ آن٘کھیں لڑانے یا گھورتے رہنے کا عمل

ٹِکْٹِکی رَہْنا

آن٘کھیں لڑانا، نظریں جمی رہنا.

ٹِکْٹِکی لَگْنا

ٹکٹکی لگانا (رک) کا لازم.

ٹِکْٹِکی لَگانا

رک : ٹکٹکی بان٘دھنا.

ٹِکْٹِکی بَندْھنا

ٹکٹکی بان٘دھنا (رک) کا لازم.

ٹِکْٹِکی کا کھیل

بچوں کا کھیل جس میں دو بچے آمنے سامنے ہو کر آن٘کھیں لڑاتے ہیں اور یہ شرط رہتی ہے کہ پہلے جس کی آنکھ جھپکے گی وہی ہارے گا.

ٹِکْٹِکی باندْھنا

برابر دیکھے جانا، پلک نہ جھپکانا، گھورنا، غور سے دیکھنا، آنکھیں لڑانا

پھانسی کی ٹِکْٹِکی

رک: پھان٘سی کاٹھ / - کا کھمبا.

آنکھوں کو ٹِکْٹِکی لَگْنا

آںکھوں کا جم کر کسی چیز کو دیکھنا ، کسی شے پر نظر جمنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِکْٹِکی لَگْنا کے معانیدیکھیے

ٹِکْٹِکی لَگْنا

TikTikii lagnaaटिकटिकी लगना

محاورہ

دیکھیے: ٹِکْٹِکی لَگانا

ٹِکْٹِکی لَگْنا کے اردو معانی

  • ٹکٹکی لگانا (رک) کا لازم.

टिकटिकी लगना के हिंदी अर्थ

  • टिकटिकी लगाना (रुक) का लाज़िम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِکْٹِکی لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِکْٹِکی لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone