تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِنْکے چُنْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِنْکے چُنْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: تِنْکے
تِنْکے چُنْنا کے اردو معانی
- دیوانوں کے سے کام کرنا ، مخبوط الحواس ہوجانا ، مجنوں ہوجانا ، عاشق ہوجانا-
- آوارہ پھرنا-
- نشے میں دیوانہ بننا ، مبہوت ہونا-
- ۔بدحواس ہوجانا۔ ؎
English meaning of tinke chunnaa
- be intoxicated
- go mad
तिनके चुनना के हिंदी अर्थ
- आवारा फिरना
- ۔बदहवास होजाना।
- दीवानों के से काम करना, मख़्त-उल-हवास होजाना, मजनूं होजाना, आशिक़ होजाना
- नशे में दीवाना बनना, मबहूत होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِنْکے چُنْنا)
تِنْکے چُنْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔