تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِرے" کے متعقلہ نتائج

رِکابی

مٹی ، چینی یا کسی دھات کا چھوٹا بڑا پھیلا ہوا برتن ، صحنک ، سفالی ، تشتری ، پلیٹ.

رِکابی مَذْہَب

(کسی کا) وہ سلوک جو نفع کی توقع پر بدلتا رہے نیز جو اُسی طرف جُھک جائے جدھر دیکھے، نفع کی توقع میں اپنا نظریہ اور مسلک بدلنے والا، ابن الوقت، تھالی کا بین٘گن، موقع پرست

رِکابی مَذْہَبی

ایک دِین پر نہ قائم رہنا.

رِکابی سا مُنْہ

چوڑا چکلا اور بدہئیت گول مُن٘ھ .

رِکابی کا جوڑ

دو ایک جیسی تشتریاں یا قاب.

رِکابی میں جَب تَک بھات ، میرا تیرا ساتْھ

فائدہ کا لالچ رکھتا ہے ، مطلب کا یار ہے .

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

۔ کچھ کمی نہیں ہے۔ عیش میں کمی نہیں ہے۔

کُھلی رِکابی

خالی پلیٹ؛ کشکول یا جھولی جو سوال کا مظہر ہوتی ہے، (مجازاً) دستِ سوال.

یَک رِکابی

لال رِکابی

حضرت بی بی فاطمہ کی صحنک یا نیاز

جِنْسِیَت رِکابی

جلو میں ساتھ ساتھ چلنے کا عمل ، رفاقت ، ساتھ ، ہمسفری ۔

پُلاؤ کی رِکابی کَہیں نَہیں گَئی

پُلاؤ کی رِکابی

عیش و آرام کی زندگی

لال رِکابی کی شَرِیک

باعصمت (کیونکہ لال رکابی (رک) میں اس بی بی کے سوا کسی کو شریک نہیں کیا جاتا ، جس کی عصمت متیقن ہو)، پاکباز

جب تک رِکابی میں بھات، تب تک میرا تیرا ساتھ

مطلب کی دوستی ہے، جب تک مطلب نکلتا رہے گا، ساتھ رہے گا، اپنا مطلب ختم ہوا اور دوستی ختم

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِرے کے معانیدیکھیے

ٹِرے

trayट्रे

اصل: انگریزی

ٹِرے کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کشتی نما خانے (جو کسی مشین یا ٹرنک یا صندوقچے میں بنے ہوتے ہیں).
  • ٹین، المونیم یا دوسری دھاتوں سے بنایا ہوا کشتی نما ظرف جس پر عموماً چائے اور کھانا وغیرہ رکھ کر مہمانوں کے لیے پیش کیا جاتا ہے، کشتی.

ٹِرے کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone