تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تشنہ خوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تشنہ خوں کے معانیدیکھیے
تشنہ خوں کے اردو معانی
صفت
- جانی دشمن، جان کا پیاسا، جان لیوا
شعر
بے گناہوں کی ہیں ابروۓ سیہ تشنہ خوں
نئے جوہر نظر آئے تری تلواروں میں
English meaning of tishna-KHuu.n
Adjective
- blood thirsty, deadly, enemy of life
तिश्ना-ख़ूँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- खून का प्यासा, जान का दुश्मन, प्राणघातक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تشنہ خوں)
تشنہ خوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔