تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوکری ڈھونا" کے متعقلہ نتائج

ڈھونا

اٹھانا، قبول کرنا

ڈھونا ڈَھلانا

بوجھ اٹھانا.

پَہاڑ کے پَتَّھر ڈھونا

نہایت زحمت اٹھانا ، سختی یا مصیبت جھیلنا.

گَھر ڈھونا

گھر کا مال و اسباب لوٹ لے جانا ، گھر لُوٹ لینا.

مِٹّی ڈھونا

مٹی کو ٹوکری میں بھرکر سر پر لادنا اور ایک جگہ سے دوسری جگہ پر پہنچانا

پَتَّھر ڈھونا

سخت محنت کرنا، بڑی محنت کا کام کرنا

پَیسا ڈھونا

پرایا مال مارنا ، کسی کے مال سے خوب ہاتھ رن٘گنا ، کسی کی دولت لوٹنا .

زَحْمَت ڈھونا

تکلیف اُٹھانا، تکلیف سہنا

ڈَلْیا ڈھونا

ٹوکری بھر بھر کر ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جانا ؛ سخت محنت مزدوری کرنا.

چِھتْری ڈھونا

بوجھ اٹھانا ، ٹوکری ڈھونا .

سِیس پَر ڈھونا

سر پر اُٹھانا ، بوجھا ڈھونا .

سَر پَر پَتَّھر ڈھونا

سخت محنت و مشقت کرنا، بڑی تکلیف سے زندگی بسر کرنا۔

ٹوکری ڈھونا

قلی کا کام کرنا، مزدوری کرنا

کھیپ ڈھونا

بہت سا اسباب ایک جگہ سے دوسرے جگہ لے جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوکری ڈھونا کے معانیدیکھیے

ٹوکری ڈھونا

Tokarii Dhonaaटोकरी ढोना

محاورہ

ٹوکری ڈھونا کے اردو معانی

  • قلی کا کام کرنا، مزدوری کرنا

English meaning of Tokarii Dhonaa

  • to engage in very low kind of labour

टोकरी ढोना के हिंदी अर्थ

  • क़ुली का काम करना, मज़दूरी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوکری ڈھونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوکری ڈھونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone