تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تورے دار" کے متعقلہ نتائج

تورے دار

وہ معزز لوگ جنھیں بادشاہ کی جانب سے تقریبات میں مختلف کھانوں کے خوان بھیجے جاتے تھے

توڑے دار

وہ بندوق وغیرہ جو فلیتے کے ذریعے سے چھوڑی جائے.

توڑے دار بَندوق

وہ بندوق جو فتیلے کے ذریعے سے چھوڑی جائے

تُفَن٘گ توڑَہ دار

وہ بندوق جو فلیتے کے ذریعے چلائی جائے ، رک : توڑے دار بندوق.

طُرَّہ دار

طُرَّہ دار صافَہ

طرّہ دار پگڑی ، وہ پگڑی جس کا سِرا اُوپر کو اُٹھا رہتا ہے ، کلغی دار صافہ.

دادا تیرا ہَفْت ہَزاری، باوا تیرا صُوبَہ داری، ماں تیری سَدا سُہاگَن بیٹا بَرخورْدار

ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جو ہر طرح صاحب نصیب ہو .

سائِیں تیرا آسرا چھوڑے جو اَنْجان، دَر دَر بانڈے مانگتا کوڑی مِلے نَہ دان

جو خُدا کا آسرا چھوڑ دے وہ دَر دَر مان٘گتا پِھرے تو بھی اُسے کُچھ نہیں مِلتا

دُم دار تارا

(ہیئت) وہ سیارہ جس کے پیچھے روشن لکیر نظر آتی ہے اور جو اپنے دائرہ نما مدار میں گردش کرتا ہے، جھاڑو تارا

دُن٘بالا دار تارا

رک : دم دار تارا .

دُن٘بالَہ دار تارا

(ہیئت) وہ سیارہ جس کے پیچھے روشن لکیر نظر آتی ہے اور جو اپنے دائرہ نما مدار میں گردش کرتا ہے، جھاڑو تارا، دم دار تارا

اردو، انگلش اور ہندی میں تورے دار کے معانیدیکھیے

تورے دار

tore-daarतोरे-दार

نیز - طورے دار

اصل: فارسی

وزن : 2221

موضوعات: عوامی

تورے دار کے اردو معانی

صفت

  • وہ معزز لوگ جنھیں بادشاہ کی جانب سے تقریبات میں مختلف کھانوں کے خوان بھیجے جاتے تھے
  • وہ معزز لوگ جنہیں بادشاہ کی جانب سے تقریبات میں مختلف کھانوں کے خوان بھیجے جاتے تھے ؛ کھانوں کے خوان تقسیم کرنے کا منتظم.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تورے دار

وہ معزز لوگ جنھیں بادشاہ کی جانب سے تقریبات میں مختلف کھانوں کے خوان بھیجے جاتے تھے

English meaning of tore-daar

Adjective

  • respectable families receiving gifts from royal feasts

तोरे-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह प्रतिष्ठित लोग जिन्हें बादशाह की ओर से उत्सवहं में विभिन्न प्रकार के व्यंजनों का दस्तरख़्वान भेजे जाते थे, खानों की थाली बाँटने का प्रबंध करने वाला प्रबंधक
  • वह सम्मानित लोग जिन्हें बादशाह की ओर से शादियों में विभिन्न प्रकार के भोजनों के थाल भेजे जाते थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تورے دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تورے دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone