تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَب" کے متعقلہ نتائج

بَرْتَن

برتنا یا معاملات کی کیفیت، برتنے میں آنے والی چیز، برتاو، سلوک، عادت و اطوار

بَرْطان

براعظم یورپ میں انْگلینڈ اسکاٹ لینڈ اور ویلز کا مجمع الجزائر، انْگریز قوم ایک وطن

بَرْتَن بَڑھانا

کھانا کھا چکنے کے بعد دستر خوان روٹی سالن وغیرہ اٹھانا .

بَرْتَن چُنْنا

برتنوں کو قرینے سے تلے اوپر رکھنا

بَرْتَن باسَن

برتن .

بَرْتَن سے بَرْتَن کَھڑَکْنا

آپس میں تکرار ہونا

بَرْتَن بھانڈا

گھر کے برتن اور دوسری چھوٹی موٹی چیزیں ، گرہستی کا معمولی سامان .

بَرتَن سے بَرتَن کَھڑَک ہی جاتا ہے

بَرْتَن جَمانا

برتنوں کو قرینے سے تلے اوپر رکھنا

بَرْتَن بُجھانا

میلے اور بد قلعی برتن کو نکھارنے کے لیے تیزاب میں ڈالنا.

بَرْتَن کَھنَکْنا

مٹی کے برتن کو بچانے سے وہ خاص قسم کی آواز نکلنا جس سے اس کا ٹوٹا ہوا ہونا معلوم ہو جائے .

بَرْتَن سے بَرْتَن کَھَٹکْنا

آپس میں تکرار ہونا

بَرْتَن بھانڈا اَلَگ کَرْ لینا

ایک گھر کے لوگوں کا ٹکڑیوں میں بٹ کر اپنا اپنا کھانا پکانا اور معمولی سامان الگ الگ کر لینا .

بَرْتَن سے بَرْتَن کَھٹَک ہی جاتا ہے

آپس میں کسی نہ کسی بات پر تکرار ہو ہی جاتی ہے

بَرْتَنْہارا

رک : برتانہارا.

بَرْطانْوی

برطان (رک) یا برطانیہ (رک) سے منسوب.

بَرْطانی

برطان (رک) یا برطانیہ (رک) سے منسوب.

بَرْتانا

استعمالی کپڑے

بارتَنْگ

ایک دوا کا نام جس کا بیج بکری کے بچہ کی زبان سے مشابہ اور مزاجاً دوسرے درجہ میں سرد و خشک ہے، جو اعضائے اندرونی کے سیلان کو روکنے کے لئے پلائی جاتی ہے

بَرْتانْہارا

برتنے والا ، عمل میں لانے والا .

bartender

کَلال

بارِیطُون

ایک بڑی آبدار چھلی جو پیچ در پیچ ہو کر احشاے شکم پر حاوی ہوتی ہے .

briton

اَنگْریز

burton

جھنڈا چڑھانے کی ہلکی چرخی۔.

barton

کھيت

بَراتَیْں

بِرْتانْت پَتْر

پروانہ جاگیر ، عنایت نامۂ عطاے جاگیر .

بِرْتانْت

حال ، بیان ، کسی بیتی ہوئی بات یا گزرے ہوئے واقعے کی رو داد ، خبر .

بَد طِینَت

بری طبیعت یا عادت والا، جس کے خمیر میں بدی ہو، شریر، کمینہ

بَد طِیْنَتی

عِبادَتُوں

عِبادَتَیْں

بِدْعَتِ آئِین

ظالم ، سفاک و جفا کار

لاکھی بَرْتَن

سرخ مٹّی کے بنے ہوئے برتن جن پر روغن کیا گیا ہو.

کورا بَرْتَن

آوے سے نکلا ہوا غیر مستعملہ برتن، مٹی کا نیا برتن جس میں اب تک پانی نہ بھرا گیا ہو

چَوکا بَرْتَن

برتن اور باورچی خانہ کی صفائی کا کام، گھر کا کام کاج، گھریلو کام

جُھوٹے بَرتَن

وہ برتن جس میں کھانا کھایا گیا ہو یا پکایا گیا ہو اور بعد میں صاف نہ کیا گیا ہو.

سَردی قَرار بَرْتَن

(سائنس) وہ برتن جس کے اندر حرارت ایک خاص نیچے درجے پر برقرار رہے، تبریدنما، برف برقرار

مِٹّی کا بَرْتَن

وہ برتن جو کمھار مٹی سے بناکر پزاوے میں پکاتے ہیں، ظرف گلی، کاسہ گلی، مجازاً: نازک چیز

پُھول کا بَرْتَن

کان٘سی کا ظرف.

چَوکا بَرْتَن کَرْنا

چوکا باسن کرنا، کھانے پینے کی جگہ کو صاف کرنا، لیپنا پوتنا اور برتن صاف کرنا

مُوت کا بَرْتَن

وہ برتن جس میں پیشاب کرتے ہیں، مُوت پاتر، پیشاب دانی

چِینی کے بَرتَن

بَڑے بَرْتَن کی کُھرْچَن

امیروں کا بچا ہوا کھانا

اَرْتَنْ بَرْتَنْ

برتن بھانڈے، ظروف

اَبھی کَچّا بَرْتَن ہے

(استعارتاً) ناسمجھ ہے، نادان ہے، ناتجربہ کار ہے، کم سن ہے، کس بھی راہ پر لگایا جاسکتا ہے

اوچھا بَرْتَن اُبَلْتا ہے

کم ظرف تھوڑی سی پونجی یا عزت پا کر اترانے لگتا ہے

ایک آوے کے بَرتَن ہَیں

سب یکساں ہیں، ایک ہی ہاتھ کے بنے ہیں، سب ایک ہی اوصاف کے حامل ہیں، سب ایک ہی خاندان یا گروہ سے تعلق رکھتے ہیں

گَھر کے بَرْتَن باہَر پُھوٹْنا

گھر کی بات کا باہر والوں کو پتہ چلنا.

بُڑْھیا دِیوانی ہوئی، پَرائے بَرْتَن اُٹھانے لَگی

بیوقوف بھی اپنا ہی فائدہ چاہتا ہے

دَمْڑی کا بَرْتَن ٹھوک بَجا کَر لینا

ادنیٰ چیز بھی دیکھ بھال کر لینی چاہیے ؛ ہر ایک کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے.

حِصَّہ تیرا تِہائی ، اِتنا بَرْتَن کیوں لائی

زیادتی کرنے والے؛ جو اپنے حق سے زیادہ لینا چاہتے ہیں انھیں کہتے ہیں.

بَڑے بَرْتَن کی کُھرْچَن بھی بَہُت ہے

دولتمند گھرانا جس چیز کو تھوڑا سمجھ کے دے وہ بھی عام لوگوں کے لیے بہت ہے

جِس بَرتَن میں کھانا اُسی میں چھید کَرنا

جَہاں چار بَرتَن ہوتے ہیں کَھٹَکْتے بھی ہَیں

جہاں کچھ لوگ ایک جگہ جمع ہوتے ہیں تو وہاں تکرار بھی ہو ہی جاتی ہے، جہاں مجمع ہوتا ہے وہاں تکرار بھی ہوتی ہے

بِکھ سونے کے بَرتَن میں رَکھنے سے اَمرِت نَہیں ہوتا

بری چیز کسی صورت میں اچھی نہیں ہوسکتی ۔

ہَزار لاٹھی ٹُوٹی ہو پِھر بھی گَھر بَھر کے بَرتَن توڑنے کے لِیے کافی ہے

خاوند لاکھ دبلا ہو مگر بیوی کے مارنے کو بہت ہے ؛ ٹوٹا پھوٹا ہتھیار بھی کام کر ہی جاتا ہے

britannia

برطانیہ کی تجسیم، ایک خود پہنے ہوئے عورت کی صورت میں، مع ڈھال و ترشول.

britannic

برطانیہ کا، برطانیہ سے منسوب۔.

بَرَتْنی

علم بجا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَب کے معانیدیکھیے

ٹَب

tubटब

اصل: انگریزی

ٹَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کٹہرا، وہ ظرف جس میں بیٹھ کر نہاتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tub

Noun, Masculine

  • tub, bath tub

टब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी रखने का एक प्रकार का खुले मुँह का चौड़ा और बड़ा बरतन जिस में बैठ कर नहाते हैं

ٹَب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone