تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُکْڑی" کے متعقلہ نتائج

ریلا

پانی کا دھارا، رَو، سیلاب

ریلا بَہْنا

بہتات ہونا ، فروانی ہونا.

ریلا ہونا

رک : ریلا پڑنا.

ریلا پھینکْنا

(موسیقی) طبلے پر بجائی جانے والی تیز گت کا باہر نکلنا.

ریلا رَیلی

رک : ریلا پیلی.

ریلا آنا

مجمعے کے لوگوں کا ریلتے ہوئے کسی طرف کو آنا.

ریلا دینا

دھکّا دینا.

ریلا پیلی

دھکّم دھکّا ، بڑھتے ہوئے مجمعے کا دباؤ.

ریلا پڑنا

کسی مجمعے یا جمگھٹے میں دھکّم دھکّا ہونا، افراتفری ہونا

ریلَہ

رک : ریلا مع تحتی الفاظ.

ریلے پہ ریلا

بہت بھیڑ

پَن ریلا

رک: پن تھپیڑ۔

ریلَم ریلا

دھکّم دھکّا ، ریل پیل ، باہم ایک دُوسرے کو دھکیلنا ؛ کسی چیز کا افراط سے آنا.

چِیُوْنٹی کو مَوت کا ریلا بھی بَہُت ہے

تھوڑی آفت بھی غریب کو برباد کر دیتی ہے

مُوت کا ریلا

پیشاب کی دھار یا رَو

چِیُونٹِیوں کو مَوت ہی کا ریلا بَس ہے

پانی کا ریلا

سیلاب ، رو ، لہر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُکْڑی کے معانیدیکھیے

ٹُکْڑی

Tuk.Diiटुकड़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: عوامی

ٹُکْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کبوتروں کا پرا، پرندوں کا غول
  • ٹکڑا کی تصغیر، چھوٹا ٹکڑا
  • شیشے یا آئینے کا ٹکڑا
  • گروہ، جتھا
  • فوجی دستہ، ہوائی جہازوں کا غول
  • وہ زرد کپڑا جو مسلمانوں کے عہد حکومت میں یہودی امتیاز کے واسطے کندھے پر لگایا کرتے تھے
  • پیوند، ٹاکی
  • جواریوں کا مجمع جوا کھیلنے کے لیے
  • (عوام) کپڑے کا تھان، طاقہ
  • زمرہ، جیسے یاروں کی ٹکڑی میں چلے آؤ

شعر

English meaning of Tuk.Dii

Noun, Feminine

  • flock (of birds, esp. pigeons)
  • column or platoon of soldiers
  • formation (of aeroplanes)
  • piece of cloth
  • piece of glass or mirror
  • small group or party
  • small piece

टुकड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ६. सिपाहियों, सैनिकों आदि का छोटा दल या वर्ग, जो व्यवस्थित रूप से कोई कार्य करने के लिए नियुक्त किया गया हो
  • छोटे-छोटे खंडों या टुकड़ों में काटी या बनाई हुई चीज। जैसे-चार टुकड़ी मिठाई।
  • छोटा टुकड़ा। जैसे-नमक या मिसरी की टुकड़ी।
  • छोटा टुकड़ा
  • किसी विशेष कार्य को करने वालों का स्वतंत्र छोटा दल, वर्ग, जत्था या समूह
  • सैनिकों का छोटा दल; (कंपनी)।

ٹُکْڑی کے مترادفات

ٹُکْڑی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُکْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُکْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone