تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُنْد نِگاہ" کے متعقلہ نتائج

تَیز

(ذائقے کیفیت مزاج یا اثر میں) بڑھا ہوا ، تند ، سخت ، گرم ، چٹ پٹا.

وَعْدَہ وَصْل چُوں شَوَد نَزدِیک آتش شَوق تَیز تَر گَرْدَد

(فارسی معقولہ بطور کہاوت اردو میں مستعمل) وصل کا وعدہ جتنا نزدیک آتا جاتا ہے شوق کی آگ اتنی ہی تیز ہوتی جاتی ہے، (یہ شعر عبدالصمد ہمدانی نے اس وقت کہا تھا جب کچھ اسلامی فرقوں نے سن 1801 اور 1806 عیسوی میں کربلا پر حملہ کیا تھا)

اردو، انگلش اور ہندی میں تُنْد نِگاہ کے معانیدیکھیے

تُنْد نِگاہ

tund-nigaahतुंद-निगाह

وزن : 21121

تُنْد نِگاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تیز نظر، غضبناک نظر، غضب آلود نظر

شعر

English meaning of tund-nigaah

Noun, Feminine

  • swift glance

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُنْد نِگاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُنْد نِگاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone