تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرَت پِھرَت" کے متعقلہ نتائج

تُرت

(فارسی میں بسکون دوم، پریشان، ہندی میں بفتح دوم، جلد، شتاب) (عو)جلد، فوراً، جس دن بال بچہ ہو، مجھے تُرَت خبر کرنا

تُرت پُھرت ہوں سگرے کام، جب ہوویں مُٹّھی میں دام

روپیہ پاس ہو تو ہر ایک کام ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرَت پِھرَت کے معانیدیکھیے

تُرَت پِھرَت

turat-phiratतुरत-फिरत

اصل: ہندی

وزن : 1212

تُرَت پِھرَت کے اردو معانی

صفت، مرکب لفظ

  • فوراََ، اسی وقت، جھٹ پٹ
  • چالاکی، تیزی
  • تیز، چست، مستعد
  • جلدی، پھوتی
  • بہت جلد اور ہھُرتی سے، کمال سرعت کے ساتھ، فوراً، پھُرتی، چالاکی، طراری

English meaning of turat-phirat

Adjective, Compound Word

  • promptness, quickness, swiftness, speed
  • celerity, promptness, activity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرَت پِھرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرَت پِھرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone