تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُوم چَھلَا" کے متعقلہ نتائج

چَھلانگیں

کود جانے کا عمل، پھلان٘گ، جست، چوکڑی (تراکیب میں مستعمل)

چَھلانگ

کود جانے کا عمل، پھلان٘گ، جست، چوکڑی

چَھلاوَہ

رک : چھلاوا.

چَھلاوا

وہ روشنی جو قبرستان میں یا دلدلی مقامات پر دکھائی دیتی ہے یہ ہڈیوں کے فاسفورس یا گیس کے ہوا میں آنے سے پیدا ہوتی ہے (جاہل لوگ اسے بھوت سمجھتے ہیں)، اگیا نیتال، غول بیابانی

چَھلانگیں بَھرْنا

اُچک اُچک کر چلنا ، جست لگاتے جانا ، زقند لگانا ،اچھل کود کرنا .

چَھلانگیں مارْنا

تیزی سے آگے بڑھنا ، بہت ترقی کرنا .

چَھلانا

چَھلانگ مارنا

۔کونا۔ ۲۔عبور کرنا۔ اوپر سے گزر جانا۔ ۳۔گھوڑے پر پہلے پہل سواری کرنا۔ (نوٹ) عورتیں وہ چیز جس کو کوئی آدمی الانکھ جائے نہیں کھاتی ہیں۔ اُن کے خیال فاسِد میں جب لیٹے ہوئے انسان کو کوئی آدمی لانگھ جائے تو لیٹے ہوئے آدمی کا قد نہیں بڑھتا ہے۔

چَھلانْگ لَگانا

چَھلاوَٹ

دھوکا دینے کا انداز ، چھلنے کا عمل ، پرفریب.

چَھلاچَھل

پانی کے چھلکنے کی آواز .

چَھلاوا سا پِھرْنا

آرام سے ایک جگہ نہ بیٹھنا، شوخی دکھانا

چَھلاوا ہونا

تیزی سے فرار ہو جانا ،غائب ہو جانا ،ہوا ہو جانا .

چَھلاوا بَھرْنا

رک : چھلانگیں بھرنا ؛ شوخیاں دکھانا ، ناز و انداز دکھانا .

چَھلاوا کھیلْنا

چھلاوے کا دوڑا دوڑا پھرنا ، شہایے کا کبھی ادھر اور کبھی ادھر چمکنا .

چَھلاوا ہو جانا

چَھلانگْنا

جست لگانا، اچھل جانا، کود جانا، پھان٘د جانا

ٹُوم چَھلَا

۔(عو) مذکر۔ چھوٹا موٹا گہنا۔ ادنیٰ قسم کا زیور۔ جو کچھ تار تنکا ٹوم چھلّا میسّر ہے اس کو نگاہ میں رکھو۔

چَھل چَھلا چَھل

دف وغیرہ بجنے کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوم چَھلَا کے معانیدیکھیے

ٹُوم چَھلَا

Tuum-chhalaaटूम-छला

وزن : 2112

موضوعات: عوامی

ٹُوم چَھلَا کے اردو معانی

  • چھوٹا موٹا گہنا ، ادنیٰ قسم کا زیور.
  • ۔(عو) مذکر۔ چھوٹا موٹا گہنا۔ ادنیٰ قسم کا زیور۔ جو کچھ تار تنکا ٹوم چھلّا میسّر ہے اس کو نگاہ میں رکھو۔

English meaning of Tuum-chhalaa

  • a small ornament

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُوم چَھلَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُوم چَھلَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone