تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُجالا" کے متعقلہ نتائج

زِینَت

خوبصورتی، آرائش، زیبائش، آراستگی، سجاوٹ

زِینَت دِہ

زِینَت گَری

آراستہ کرنا، بناؤ سِن٘گار کرنا

زِینَت دینا

سجانا، آراستہ کرنا، دلکش اور حسن میں اِضافہ کرنا

زِینَت پانا

خوبصورتی اور دلکشی حاصل ہونا، حسین و جمیل ہونا

زِینَت کَرنا

آرائش کرنا، سجانا، سِن٘گار کرنا

زِینَت بَخْش

رونق عطا کرنے والا، حسن عطا کرنے والا، خوبصورتی بڑھانے والا

زِینَت بَڑھانا

رونق میں اِضافہ کرنا، شان و شوکت بڑھانا

زِینَت نِکالْنا

آرائش کرنا، سنوارنا، سجانا

زِینَتِ بَزْم

جلسے میں بیٹھ کر جلسے کی عظمت کو چار چاند لگانے والا

شَوقِ زِینَت

سامانِ زِینَت

زیب و زِینَت

آراستگی، آرائش و زیبائش، بناؤ سنگار

بے زیب و زِینَت

بد شکل و بد وضع، بدنما لباس پہنے ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُجالا کے معانیدیکھیے

اُجالا

ujaalaaउजाला

اصل: سنسکرت

وزن : 122

دیکھیے: منور

اُجالا کے اردو معانی

صفت

  • روشنی، نور، تاریکی کی ضد
  • روشن، منور
  • مقبولیت، شہرت
  • (مجازاً) رونق، زیب و زینت
  • وہ رقم جو شادی بیاہ وغیرہ کا حصہ وصول کرنے کے بعد اس برتن میں رکھی جائے جس میں حصہ آیا ہے

شعر

English meaning of ujaalaa

Adjective

  • light, daylight, sunshine
  • daybreak, dawn,

उजाला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रौशनी, प्रकाश. सुबह की सफ़ेदी, सूर्य का प्रकाश; धूप, चाँदनी, ज्योत्स्ना, चंद्रिका

اُجالا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُجالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُجالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone