تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُجالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُجالْنا کے معانیدیکھیے
اُجالْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- (صیقل یا قلعی سے) زنگ یا میل کچیل دور کرنا، چمکانا، جلا دینا
- روشنی کرنا، منور کرنا
- اجاگر کرنا، (دھندلے) نقوش کو قلم وغیرہ پھیر کر چمکتا، کہرایا نمایاں کرنا
شعر
کبھی سر کے گہنے اجالنا کبھی حرف سکوں میں ڈھالنا
تہی دست ہو رہوں با خدا جو یہ روزگار نہیں رہا
اب کے اندر کے گھپ اندھیروں میں
ایک سورج اجالنا ہے مجھے
اندھیرے اوڑھنا چاہے تو بدلیاں چمکیں
چراغ اجالنا چاہے تو لاکھ حیلے ہوئے
English meaning of ujaalnaa
Transitive verb
- cleanse, polish, buff, brighten
- to make bright/lighten up, shine
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُجالْنا)
اُجالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔