تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُجْلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُجْلا کے معانیدیکھیے
اُجْلا کے اردو معانی
صفت
- بنا ٹھنا، صاف ستھرے لباس والا، سفید پوش
- سفید، گورا چٹا
- (مجازاً) مہذب، شایستہ، عمدہ، نفیس
- امیرانہ، شریفانہ، پر تکلف، باسلیقہ
- کدورت سے خالی، پاکیزہ، بے داغ
- جس کا رنگ میلا نہ ہو، ستھرا صاف (میلا کی ضد)
شعر
پیراہن باقی ہے میرے جسم پہ اب بھی اجلا سا
شاید عشق مکمل نازل ہونا اب بھی باقی ہے
سہج یاد آ گیا وہ لال ہولی باز جوں دل میں
گلالی ہو گیا تن پر مرے خرقہ جو اجلا تھا
English meaning of ujlaa
उजला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सफ़ेद; श्वेत; स्वच्छ; शुभ्र; निर्मल, साफ़ सुथरा
- ( मजाज़न) मुहज़्ज़ब, शाईस्ता , उम्दा, नफ़ीस
- अमीराना, शरीफ़ाना, पर तकल्लुफ़, बासलीक़ा
- कुदूरत से ख़ाली, पाकीज़ा, बेदाग़
- जिस का रंग मेला ना हो, सुथरा साफ़ (मेला की ज़िद)
- बना ठना, साफ़ सुथरे लिबास वाला (दरयाए लताफ़त) , सफेदपोश
- बहुत ही चमकदार, बहुत ही साफ़
- सफ़ैद, गोरा चटा
- धुले हुए कपड़े,बेदाग़ सफ़ेदी
- चमकता हुआ; प्रकाशयुक्त
اُجْلا کے مترادفات
اُجْلا کے متضادات
اُجْلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُجْلا)
اُجْلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔