تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)
English meaning of ujrat-e-muKHtas ba-kaar-kardagii
Noun, Feminine
- (Economic) payment that is made to each worker according to his unequal labor capacity on the basis of his performance and intelligence
उजरत-ए-ए मुख़तस ब-कार-कर्दगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (अर्थशास्त्र) वो भुगतान जो प्रत्येक कारिगर को उसके प्रदर्शन और बुद्धि के आधार पर असमान श्रमिक क्षमता के अनुसार किया जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی)
اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔