تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْٹا جَزْم" کے متعقلہ نتائج

جَزْم

(لفظاً) کاٹنا

جَزْم کَرنا

یقین کرنا ، مان لینا .

جَزْم رَکْھنا

یقین رکھنا ، بھروسہ کرنا .

جَزْماً

جزم (رک) کے ساتھ.

jazzman

جاز گانے بجانے والا۔.

جازَم

۔بر وزن خانم۔ مونث۔ جاجم۔

جَذِیم

جَذ بمعنی کاٹنا سے، کاٹ کر الگ کیا ہوا

جُذام

ایک متعدی مرض جس میں بدن سفید ہوجاتا ہے مرض کی شدت میں اعضا بھی گلنے لگتے ہیں، فساد خون کی ایک بیماری، کوڑھ

جازِم

قاطع، پختہ، پکا

جَِجْمان چاہے سورگ کو جائے چاہے نرک کو، مُجھے دَہی پُوری سے کام

کوئی بنے یا بگڑے اپنے نفع سے کام

جَجْمانی

وہ جگہ جہاں کمیرا کام کرتا ہو، اسامی، نیز ججمان کے گھر کی خدمت یا کام

جَجْمان

وہ شخص، جو برہمن، نائی یا کسی اور سے کوئی خدمت لے اور اس کا معاوضہ ادا کرے، جس پر نائی وغیرہ کا کو ئی حق ثابت ہو،

اُلْٹا جَزْم

جزم کی الٹی شکل کو نون شنہ یا مغنونہ پر بنائی جاتی ہے ، جیسے :: گن٘گا دن٘گا

عَزْم جَزْم

عزم بالجزم

بِالْجَزْم

پختگی اور استحکام کے ساتھ (عموماً عزم کے ساتھ مستعمل).

عَزْم بالجَزم

پکَا ارادہ، مصمّم ارادہ، پختہ فیصلہ

جُذام خانَہ

وہ مکان جہاں کوڑھیوں کو رکھا جاتا ہے، کوڑھیوں کا مکان، جذامیوں کا خیراتی شفاخانہ

جُزِ مُعامَلَہ

چھوٹی سی بات ، معمولی معاملہ ، ادنیٰ رقم.

جزامی

کوڑھ کا مریض، مبروص

جُذامی

جسے جذام ہوگیا ہو، کوڑھی، جذام کا مریض، کوڑھی

جازِمَہ

رک : جازِم .

جُذْمُور

اصل، بنیاد

جَوز ماثَل

رک: جوزالماثل

جَائِزْ مُسَلَّمَہ اَخْتِیَار

(قانون) عدالت میں قانونی کارروائی لانے یا عدالت میں پیش ہونے کا حق یا قابلیت

مُورِثِ جُزام

कोढ़ पैदा करनेवाला, कुष्ठोत्पादक।

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹا جَزْم کے معانیدیکھیے

اُلْٹا جَزْم

ulTaa-jazmउल्टा-जज़्म

اصل: عربی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

اُلْٹا جَزْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جزم کی الٹی شکل کو نون شنہ یا مغنونہ پر بنائی جاتی ہے ، جیسے :: گن٘گا دن٘گا

Urdu meaning of ulTaa-jazm

  • Roman
  • Urdu

  • jazm kii ulTii shakl ko nuun shNaa ya maGnuunaa par banaa.ii jaatii hai, jaise hah gangaa dangaa

English meaning of ulTaa-jazm

Noun, Masculine

  • an inverted sign which is used to indicate nasalization

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَزْم

(لفظاً) کاٹنا

جَزْم کَرنا

یقین کرنا ، مان لینا .

جَزْم رَکْھنا

یقین رکھنا ، بھروسہ کرنا .

جَزْماً

جزم (رک) کے ساتھ.

jazzman

جاز گانے بجانے والا۔.

جازَم

۔بر وزن خانم۔ مونث۔ جاجم۔

جَذِیم

جَذ بمعنی کاٹنا سے، کاٹ کر الگ کیا ہوا

جُذام

ایک متعدی مرض جس میں بدن سفید ہوجاتا ہے مرض کی شدت میں اعضا بھی گلنے لگتے ہیں، فساد خون کی ایک بیماری، کوڑھ

جازِم

قاطع، پختہ، پکا

جَِجْمان چاہے سورگ کو جائے چاہے نرک کو، مُجھے دَہی پُوری سے کام

کوئی بنے یا بگڑے اپنے نفع سے کام

جَجْمانی

وہ جگہ جہاں کمیرا کام کرتا ہو، اسامی، نیز ججمان کے گھر کی خدمت یا کام

جَجْمان

وہ شخص، جو برہمن، نائی یا کسی اور سے کوئی خدمت لے اور اس کا معاوضہ ادا کرے، جس پر نائی وغیرہ کا کو ئی حق ثابت ہو،

اُلْٹا جَزْم

جزم کی الٹی شکل کو نون شنہ یا مغنونہ پر بنائی جاتی ہے ، جیسے :: گن٘گا دن٘گا

عَزْم جَزْم

عزم بالجزم

بِالْجَزْم

پختگی اور استحکام کے ساتھ (عموماً عزم کے ساتھ مستعمل).

عَزْم بالجَزم

پکَا ارادہ، مصمّم ارادہ، پختہ فیصلہ

جُذام خانَہ

وہ مکان جہاں کوڑھیوں کو رکھا جاتا ہے، کوڑھیوں کا مکان، جذامیوں کا خیراتی شفاخانہ

جُزِ مُعامَلَہ

چھوٹی سی بات ، معمولی معاملہ ، ادنیٰ رقم.

جزامی

کوڑھ کا مریض، مبروص

جُذامی

جسے جذام ہوگیا ہو، کوڑھی، جذام کا مریض، کوڑھی

جازِمَہ

رک : جازِم .

جُذْمُور

اصل، بنیاد

جَوز ماثَل

رک: جوزالماثل

جَائِزْ مُسَلَّمَہ اَخْتِیَار

(قانون) عدالت میں قانونی کارروائی لانے یا عدالت میں پیش ہونے کا حق یا قابلیت

مُورِثِ جُزام

कोढ़ पैदा करनेवाला, कुष्ठोत्पादक।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْٹا جَزْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْٹا جَزْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone