تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْٹا سِیدھا" کے متعقلہ نتائج

ٹیْڑھا

خم دار، ترچھا، جکھکا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹا سِیدھا کے معانیدیکھیے

اُلْٹا سِیدھا

ulTaa-siidhaaउल्टा-सीधा

اصل: ہندی

وزن : 2222

اُلْٹا سِیدھا کے اردو معانی

صفت

  • ۱. عالم اضطرار میں ، جلدی جلدی.
  • جگہ سے بے جگہ ، بے ترتیب ، خلط ملط ، جیسے : ذرا سی دیر کے لیے آئے اور کمرے کا سارا سامان الٹا سیدھا ڈال گئے ۱. معمولی حالت کے خلاف .
  • ۲. بے تکا ، نا ملائم ، مرضی یا منشا کے بر خلاف.
  • ۳. ضابطے اصول یا قانون کے منافی ، غلط صحیح ، نا عاقبت اندیشی پر مبنی ، جا بیجا
  • ۴. بہکانے یا ابھارنے کا ، گمراہ کن.
  • ۵. معمولی ، غیر مستند، برا بھلا.

شعر

English meaning of ulTaa-siidhaa

Adjective

  • in disorder, messy, untidy, disorganized, upside down,  topsy-turvy

Adverb

उल्टा-सीधा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जगह से बे-जगह, बेतर्तीब, ख़लत-मलत, सामान्य हालत के ख़िलाफ़, गुमराह करने वाला, बहकाने या उभारने वाला, बेतुका, मन के विपरीत, व्याकुलता में जल्दी-जल्दी किया हुआ

क्रिया-विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْٹا سِیدھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْٹا سِیدھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone