تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْٹے مَعْنی پہنانا" کے متعقلہ نتائج

پَہْنانا

گھوڑے کا بہار یا مستی پر آنا، گھوڑی کی خواہش کرنا .

ہار پَہْنانا

گلے میں مالا ڈالنا ، ہار گلے میں ڈالنا ۔

جُوتی پَہْنانا

دوسرے شخص کے پان٘و میں جوتی ڈالنا، جوتی خرید کر دینا

جامَہ پَہْنانا

(مجازاََ) ترجمہ کرنا

ٹوپی پَہْنانا

کسی کے سر پر ٹوپی رکھنا

لِباس پَہْنانا

جامہ پہنانا ، روپ دینا ؛ منتقل کرنا ؛ ترجمہ کرنا.

مَعْنیٰ پَہْنانا

نئے مفہوم اور مطلب دینا ۔

قَبا پَہْنانا

پوشیدہ کرنا ، پردہ پوشی کرنا ، چھپانا.

کَفَن پَہْنانا

کفن میں لپیٹنا، کفنانا.

مَعانی پَہْنانا

مطالب مقرر کرنا ، مفاہیم دینا ، تفسیر کرنا ۔

خِلْعَت پَہْنانا

خلعت بخشنا ، جاکر عطا کرنا ، انعام و اکرام سے نوازنا .

بَدّھی پَہْنانا

بچے کے گلے میں سخت کی بدھی ڈالنا یا س کی رسم ادا کرنا .

زَنْجِیر پَہْنانا

پیروں میں بیڑیاں ڈالنا، قید کرنا، پابند کرنا

کَپْڑے پَہْنانا

پوشاک پہنانا، لباس زیب تن کرانا

کَپْڑا پَہْنانا

لباس پہنانا

جوڑا پَہْنانا

(عو) پوشاک دینا

چُوڑی پَہْنانا

کلائی میں چوڑیاں چڑھانا، ہاتھوں میں چوڑیاں ڈالنا

بیڑی پَہْنانا

پا بزنجیر کرنا، قید یا پابندی لگانا

ناڑا پَہْنانا

منت کا کلاوہ گلے میں ڈالنا ۔

سَنْتا پَہْنانا

کسی ہارے ہوئے شخص کو ایک گیڑی کھیل جاری کرنے کے واسطے دینا.

جُھنْجُھنْیاں پَہْنانا

بیڑیاں ڈالنا ، قید کرنا ، قید میں ڈالنا ، پابجولاں کرنا ، جیل پہنچانا .

چَرْنا ٹوپی پَہْنانا

ذلیل وخوار کرنا، سزا دینا.

عَمَلی جامَہ پَہْنانا

کسی کام کو کر کے دکھانا، بروئے کار لانا

لَفْظی جامَہ پَہْنانا

الفاظ میں بیان کرنا ، تحریر میں ڈھالنا (خیال وغیرہ) ، لکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹے مَعْنی پہنانا کے معانیدیکھیے

اُلْٹے مَعْنی پہنانا

ulTe maa'nii pahnaanaaउल्टे मा'नी पहनाना

اصل: ہندی

محاورہ

اُلْٹے مَعْنی پہنانا کے اردو معانی

 

  • بات کا کچھ کا کچھ بنادینا

English meaning of ulTe maa'nii pahnaanaa

 

  • give a wrong interpretation

उल्टे मा'नी पहनाना के हिंदी अर्थ

 

  • बात का कुछ का कुछ बना देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْٹے مَعْنی پہنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْٹے مَعْنی پہنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone