تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْٹی" کے متعقلہ نتائج

ہَیضَہ

ایک متعدی بیماری جس میں فاسد اور غیر ہضم ہونے والے اجزا بدن سے معدے میں آجاتے ہیں اور دست و قے کی صورت میں خارج ہوتے ہیں، فساد ہضم نیز پیچش، جلاب

ہَیضَہ ہونا

ہَیضَہ کَرنا

ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہونا

ہَیضَہ ہو جانا

ہیضے کی بیماری ہونا ، ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہونا

ہَیضَہ پَھیلا ہونا

ہیضے کی بیماری عام ہوجانا ، ہیضے کی وباء ہونا۔

ہَیضَہ کَر کے مَرنا

ہیضے کی بیماری سے مرنا، ہیضے میں مبتلا ہو کر انتقال کر جانا ۔

ہَیضَہ پُھوٹ پَڑنا

ہیضے کی بیماری پھیل جانا ، ہیضے کا وبائی صورت اختیار کر لینا ۔

ہَیضَہ شائع ہونا

ہیضہ پھیلا ہونا، ہیضے کی بیماری عام ہونا

ہَیضَۂِ وَبائی

ہَیضَۂ اِمتِلائی

(طب) ایسا ہیضہ جس میں متلی اور قے شدت سے ہوتی ہے

بَند ہَیضَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹی کے معانیدیکھیے

اُلْٹی

ulTiiउल्टी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

اُلْٹی کے اردو معانی

صفت

  • رک : الٹا جس کی یہ تانیث ہے

اسم، مؤنث

  • ۱. قے ، استفراغ.
  • ۲. رک : الٹی بات
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ulTii

Adjective

Noun, Feminine

Verb, Feminine

उल्टी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विपरीत, विरुद्ध , जो ठीक स्थिति में न हो, जिसके ऊपर का भाग नीचे और नीचे का भाग ऊपर हो, औंधा

संज्ञा, स्त्रीलिंग

क्रिया, स्त्रीलिंग

  • विरुद्ध क्रम से, और तौर से, बेठिकाने, ठीक रीति से नहीं, अंडबंड

اُلْٹی سے متعلق دلچسپ معلومات

الٹی ’’متلی‘‘ کے معنی میں یہ لفظ اب دہلی اور اس کے مغرب میں بولا جاتا ہے، لیکن بہت عام نہیں، اور وہاں اسے زیادہ ترجمع کے صیغے میں بولتے ہیں۔ ہندی میں یہ لفظ البتہ ’’متلی‘‘ کے معنی میں متداول ہے۔ آج کی معیاری اردو کے اعتبار سے’’الٹی‘‘ بمعنی ’’متلی‘‘ کو دہلی اور اس کے مغرب کا علاقائی لفظ سمجھنا چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone