تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُمْدَگی" کے متعقلہ نتائج

اُچھایا

رک : اُچھاہہ

اَچّھائی

اچھا (رک) کا اسم کیفیت : خوبی ، نیکی ، بھلائی ۔

اِچْھیا

آرزو، خواہش

اَچْھیا بَچْھیا

بچوں کو ہنسنانے اور بہلانے کا ایک کھیل، جو مختلف مقامات پر مختلف طریقوں سے کھیلا جاتا ہے، ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ بچے کی ہتھیلی پھیلا کر اس پر اپنی انگلیوں کےسرے ملا کر رکھتے اور اس کی بغل تک یہ کلمات کہتے ہوے لے جاتے ہیں ’’اچھیا ، بچھیا‘‘ کھل کھاتی پانی پیتی ، کھو گئی ہے ، کسی نے دیکھی ہو تو بتا دینا ’’یہ کہتے کہتے بچے کی بغل میں گد گدی کر کے کہتے ہیں‘‘ یہ پائی، یہ پائی، یہ پائی‘‘ بچہ ہنس پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْدَگی کے معانیدیکھیے

عُمْدَگی

'umdagii'उम्दगी

اصل: فارسی

وزن : 212

اشتقاق: عَمَدَ

  • Roman
  • Urdu

عُمْدَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوبی، بھلائی، اچھائی
  • جوہر وصف
  • فضیلت، مرتبہ، بزرگی، عہدے کی حالت و نوعیت
  • اچھا، بہتر، خوب

شعر

Urdu meaning of 'umdagii

  • Roman
  • Urdu

  • Khuubii, bhalaa.ii, achchhaa.ii
  • jauhar vasf
  • faziilat, martaba, bujurgii, ohde kii haalat-o-nau.iiyat
  • achchhaa, behtar, Khuub

English meaning of 'umdagii

Noun, Feminine

  • excellence, greatness, fineness, goodness, good quality, worth
  • dignity
  • virtue

'उम्दगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उत्तमता, बढ़ियापन, सुन्दरता, खुशनुमाई, श्रेष्ठता, श्रेष्ठता, खरापन, अच्छा, बेहतर, ख़ूब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُچھایا

رک : اُچھاہہ

اَچّھائی

اچھا (رک) کا اسم کیفیت : خوبی ، نیکی ، بھلائی ۔

اِچْھیا

آرزو، خواہش

اَچْھیا بَچْھیا

بچوں کو ہنسنانے اور بہلانے کا ایک کھیل، جو مختلف مقامات پر مختلف طریقوں سے کھیلا جاتا ہے، ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ بچے کی ہتھیلی پھیلا کر اس پر اپنی انگلیوں کےسرے ملا کر رکھتے اور اس کی بغل تک یہ کلمات کہتے ہوے لے جاتے ہیں ’’اچھیا ، بچھیا‘‘ کھل کھاتی پانی پیتی ، کھو گئی ہے ، کسی نے دیکھی ہو تو بتا دینا ’’یہ کہتے کہتے بچے کی بغل میں گد گدی کر کے کہتے ہیں‘‘ یہ پائی، یہ پائی، یہ پائی‘‘ بچہ ہنس پڑتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُمْدَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُمْدَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone