تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُمُّ الْاَئِمَّہ" کے متعقلہ نتائج

اَئِمَّہ

امام کی جمع، رہنما، قائد

اَئِمَّۂ اَطْہار

پاک و طاہر امام، ائمہؑ اثنا عشر (رک)

اَئِمَّۂ سِتَّہ

حدیث صحیح کی چھ کتابیں جو اہل سنت و الجماعت کے نزدیک معتبر اور مستند ہیں، جن کے مصنف چھ اِمام ہیں: محمد بن اسماعیل امام بخاری، مسلم بن حجاج قشیری، ابو داؤد سلیمان بن الائمت، ابوعبداللہ محمد بن یزید قزوینی ابن ما جۃ الربعی، ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ بن سورۃ الترمذی، ابو الرحمن احمد بن شعیب نیسائی

اَئِمَّۂ ثَلاثَہ

فقہ کے تین امام یا مجتہد : امام مالک ، امام احمد حبنل اور امام شافعی ، امام اعظم کے علاوہ فقہ کے باقی تین امام.

اَئِمَّۂ اَرْبَعَہ

فقہ کے چار امام یا مجتہد (جن کے نام یہ ہیں : امام اعظم حضرت ابوحنیفہ ، امام مالک ، امام احمد بن حنبل ، امام شافعی) .

اَئِمَّۂ سَبعَہ

خدائے تعالیٰ کی سات صفتیں جو دوسری کل صفات پر حاوی ہیں : حیات علم ارادہ قدرت سمع بصر اور کلام ، امہا الصفات .

اَئِمَّۂ اِثْنا عَشَر

بارہ امام (جنھیں جعفری حضرات رسالتمآب صلعم کے بعد عکے دیگرے آنحضرت کا جانشین اور امام مانتے ہیں. ان کے نام (علی الترتیب) یہ ہیں: حضرت علی ، امام حسن ، امام حسین، علی بن الحسین (امام زین العابدین)، امام محمد باقر، امام جعفر صادق ، امام موسی کاظم ، امام علی رضا، امام محمد تقی، امام علی نقی، امام حسن عسکری ، امام مہدی آخر الزمان) .

اَہالیِ اَئِمَّہ

امام صاحبان جو مدارس وغیرہ کے ملا یا عالم

نَذْرِ اَئِمَّہ

ایسی زمین، جاگیر یا تحائف جو صوفیا، فقرا یا علما کے گزارے کے لیے ہو

مَناقِبِ اَئِمَّہ

اماموں کی توصیف و مدح ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُمُّ الْاَئِمَّہ کے معانیدیکھیے

اُمُّ الْاَئِمَّہ

umm-ul-a.immaउम्म-उल-अइम्मा

اصل: عربی

وزن : 22122

اُمُّ الْاَئِمَّہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لفظاََ: اماموں کی ماں، (مراداً) حضرت فاطمہ کا لقب جو پیغمبر اسلام کی بیٹی اور امام حسن اور امام حسین علیہماالسلام کی والدہ تھیں

English meaning of umm-ul-a.imma

Noun, Feminine

  • the title of Hazrat Fatima, the daughter of Prophet Muhammed and mother of Imam Hasan and Imam Husain

उम्म-उल-अइम्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शाब्दिक: इमामों की माँ, अर्थात: हज़रत फ़ातिमा की उपाधि जो पैग़म्बर मोहम्मद साहब कीपुत्री और इमाम हसन और इमाम हुसैन की मान थीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُمُّ الْاَئِمَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُمُّ الْاَئِمَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone