تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُمِّیْدِ وِصال" کے متعقلہ نتائج

اُمِّید

آرزو، خواہش، تمنا

اُمِّید قَطَع ہونا

آس جاتے رہنا، نا امیدی ہوجانا، یاس ہونا

اُمِّید قَطَع کرنا

آسرا چھوڑ دینا، توقع ہٹا دینا

دِیدَۂ اُمِّید

آرسرا رکھنے والا ، امیدوار .

دُنْیا جائے اُمِّید ہے

دنیا امید کی جگہ ہے .

دُنِیا اُمِّید پَر قائِم ہے

انسان امید کے سہارے زندگی بسر کرتا ہے .

دُنِیا اُمِّید پہ قائِم ہے

انسان امید کے سہارے زندگی بسر کرتا ہے

نا اُمِّید کَرنا

آس توڑنا، دل توڑنا، ناکام کرنا، نراس کرنا، مایوس کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُمِّیْدِ وِصال کے معانیدیکھیے

اُمِّیْدِ وِصال

ummiid-e-visaalउम्मीद-ए-विसाल

نیز - امید وصال

وزن : 222121

English meaning of ummiid-e-visaal

  • hope of union

उम्मीद-ए-विसाल के हिंदी अर्थ

  • मिलन की आस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُمِّیْدِ وِصال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُمِّیْدِ وِصال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone