تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُمُومی" کے متعقلہ نتائج

کَوائِف

کیفیتیں، کیفیات، تفصیلات؛ احوال، وقائع

طَبْعی بِالْکَوائِف

(لسانیات) طبعی زبان (رک) کی ایک قسم جس میں انسانی چہرہ چہرہ مہرہ کی رنگت اور کیفیت سے دلی جذبات کا ظاہر ہونا شامل ہے .

قَوافی

پیچھے پیچھے چلنے والا، (شاعری) ردیف سے پہلے کا لفظ یا حرف، اصطلاح میں اخیر حروف کی مشابہت جو بیتوں یا مصرعوں کے اخیر میں واقع ہوتے ہیں، مثلاً : جام، فام، زر، سر وغیرہ، قافیہ

قَوافِل

قافلہ کی جمع، قافلے، مسافروں کی جماعت، بہت سے قافلے، بہت سے کارواں

قُوائے فاعِلْیَہ

فعلیت کی حامل قوتیں ، حرکت دینے والی قوتیں جو جسم کو سکیڑتی اور پھیلاتی ہیں جس سے تمام بدنی حرکات ظاہر ہوتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں عُمُومی کے معانیدیکھیے

عُمُومی

'umuumii'उमूमी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَمَّ

  • Roman
  • Urdu

عُمُومی کے اردو معانی

صفت

  • عام

    مثال عمومی جگہوں میں نشہ خوری کرنا قانوناً جرم ہے

  • عوام میں شامل، طبقہ عوام کا ایک فرد، نچلے طبقے کا آدمی

شعر

Urdu meaning of 'umuumii

  • Roman
  • Urdu

  • aam
  • avaam me.n shaamil, tabqa avaam ka ek fard, nichle tabqe ka aadamii

English meaning of 'umuumii

Adjective

  • general, common

    Example Umumi jagahon mein nasha-khori karana qanunan jurm hai

  • person of lower social category

'उमूमी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जनसाधारण से सम्बन्ध रखनेवाला, सार्वजनिक, अवामी

    उदाहरण उमूमी जगहों में नशा-ख़ोरी करना क़ानूनन जुर्म है

  • जन में सम्मिलित, जन श्रेणी का एक व्यक्ति, निम्न श्रेणी का व्यक्ति

عُمُومی کے مترادفات

عُمُومی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَوائِف

کیفیتیں، کیفیات، تفصیلات؛ احوال، وقائع

طَبْعی بِالْکَوائِف

(لسانیات) طبعی زبان (رک) کی ایک قسم جس میں انسانی چہرہ چہرہ مہرہ کی رنگت اور کیفیت سے دلی جذبات کا ظاہر ہونا شامل ہے .

قَوافی

پیچھے پیچھے چلنے والا، (شاعری) ردیف سے پہلے کا لفظ یا حرف، اصطلاح میں اخیر حروف کی مشابہت جو بیتوں یا مصرعوں کے اخیر میں واقع ہوتے ہیں، مثلاً : جام، فام، زر، سر وغیرہ، قافیہ

قَوافِل

قافلہ کی جمع، قافلے، مسافروں کی جماعت، بہت سے قافلے، بہت سے کارواں

قُوائے فاعِلْیَہ

فعلیت کی حامل قوتیں ، حرکت دینے والی قوتیں جو جسم کو سکیڑتی اور پھیلاتی ہیں جس سے تمام بدنی حرکات ظاہر ہوتی ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُمُومی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُمُومی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone