تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُمُور" کے متعقلہ نتائج

ہِدایات

خاص خاص اور مفید باتیں، ضروری باتیں جو کسی کو بتائی جائیں، مشورے نیز احکام، ہدایتیں

ہِدایاتی

ہدایات (رک) سے متعلق ، ہدایات کا ، ضروری باتوں پر مبنی(خط وغیرہ) جس میں احکامات ہوں ۔

ہِدایات دینا

کسی کام یا عمل کے کرنے کے بارے میں کسی کو تفصیل سے سمجھانا ، نصیحتیں کرنا نیز احکام دینا ۔

مَحاسِبی ہِدایات

اردو، انگلش اور ہندی میں اُمُور کے معانیدیکھیے

اُمُور

umuurउमूर

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: اَمْر

اشتقاق: أمَرَ

اُمُور کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • متعدد امر، بہت سے کام، بہت سے احکام، بہت سی باتیں، معاملات

شعر

English meaning of umuur

Noun, Masculine, Plural

  • affairs, matters, issues, things, business, actions

उमूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • कार्य-समूह, काम, समस्याएँ, मसले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُمُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُمُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone