تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُپاس" کے متعقلہ نتائج

اِفْطار

روزہ کھولنے کا عمل، دن بھر روزہ رکھنے کے بعد مغرب کے وقت کچھ کھانا، روزہ کھولنا

اِفْطاری

(اسلام) کھانے پینے کی چیزیں جن سے روزہ کھولا جائے، روزہ کی حالت میں روزہ کھولتے وقت جو کھانے پینے کی اشیاء کھائی جائے اسے افطاری کہتے ہیں

اِفْطارْنا

روزہ کھولنا، خصوصاً رمضان میں

روزَہ اِفْطار ہونا

روزہ کھلنا، روزہ کھلنے کے وقت کوئی چیز کھانا یا پینا

روزَہ اِفْطار کَرْنا

غروب آفتاب کے وقت پر کھانا پینا، روزہ کھولنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُپاس کے معانیدیکھیے

اُپاس

upaasउपास

اصل: سنسکرت

وزن : 121

اُپاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فاقہ ، روزہ ، برت.

اسم، مؤنث

  • عبادت ، پوجا ، پرستاری ، خدمت

English meaning of upaas

Noun, Masculine

Noun, Feminine

  • worship

उपास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُپاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُپاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words