تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْلُوب شاعِری" کے متعقلہ نتائج

اُسْلُوب

(منطق) دلیل منطقی کی سولہ مقرر اشکال میں سے ہرایک شکل

اُسْلُوبی

اسلوب (رک) پائے جانے کی کیفیت: سلیقہ، خوبی.

اُسْلُوب شاعِری

طرز شاعری، اندازِ شاعری

اُسْلُوب دار

باقاعدہ، منظم و مرتب، با سلیقہ

اُسْلُوب کَرنا

راہ نکالنا، بندوبست کرنا۔

عِلْمِ اُسْلُوب

وہ علم جس میں تحقیق علوم کے لئے طرزِ تحریر یا انشا کے اصول و ضوابط سے بحث کی جائے ، علم الاسالیب .

خوش اُسْلُوب

خوش وضع، خوش طرز، خوش قطع، جس کا طور طریقہ بہت اچھا ہو، حُسن تدبیر، خُوش سلیقگی

بَد اُسْلُوب

بدنما، بے ڈھن٘گا، بے ڈول، بد قطع، بھون٘ڈا، بُری شکل کا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْلُوب شاعِری کے معانیدیکھیے

اُسْلُوب شاعِری

usluub-e-shaa'iriiउसलूब-ए-शा'इरी

اصل: عربی

وزن : 222112

اُسْلُوب شاعِری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طرز شاعری، اندازِ شاعری

English meaning of usluub-e-shaa'irii

Noun, Masculine

  • style of poetry, method of poetry

उसलूब-ए-शा'इरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कविता का ढंग, कविता का अंदाज, कविता की विधि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْلُوب شاعِری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْلُوب شاعِری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone