تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْتاد" کے متعقلہ نتائج

کَمال

ہنر، لیاقت، قابلیت، جوہر، خاص خوبی یا وصف

کَمال دَرْجَہ کا

انتہا کا، ازحد، نہایت کامل، پورا

کَمال حاصِل ہونا

ہنر یا فن حاصل ہونا، کسی کام میں مہارت حاصل ہونا

کَمال کو پَہُنچانا

مکمل کرنا، کسی چیز درستگی کے ساتھ انتہا تک پہنچانا

کَمال کو پَہُنچنا

کمال حاصل کرنا، پورا ہونا، ختم ہونا، کسی فن یا پیشے کو پوری طرح حاصل کرلینا

کَمالا

پہلوانوں کی دکھاوے کی کشتی اور داؤں پیچ جس کا مقصد ہار جیت نہ ہو، نورا کُشتی

کَمالی

کمال سے منسوب ، کال کا .

کَمال کی

کَمال کا

کسی بات میں بہت اچھا، بہت عمدہ، اعلیٰ درجے کا

کَمالَت

رک : کمال .

کَمالات

کمال کی جمع

کَمالِیَت

کامل ہونے کی حالت، کاملیّت

کَمال کَرْنا

ہنر یا ہوشیاری یا لیاقت کا اظہار کرنا

کَمال پَذِیر

کمال کو قبول کرنے والا ؛ کمال کو پہنچا ہوا .

کَمال رَکْھنا

فن یا ہنر میں کامل ہونا

کَمال دِکھانا

ہُنر دکھانا، جوہر دکھانا، کسی کرتب کا مظاہرہ کرنا

کَمال کا بَنا

کرتبی، پُرفن

کَمال دَرجے کا

۔انتہا کا۔ جیسے زید کمال درجے کا نالائق ہے۔

کَمال پَیدا کَرنا

خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا، وصف پیدا کرنا

کَمال حاصِل کَرْنا

کوئی فن یا ہنر بہم پہنچانا، لیاقت یا قابلیت حاصل کرنا، کسی کام میں بڑھ کر ہنر پیدا کرنا، مہارت حاصل کرنا، ہنر یا فن حاصل کرنا

کَمالِ ثانی

(منطَق) وہ خوبی جس سے موصوف کی ذات میں کسی فضیلت اور شخصی کمال کا اضافہ ہوتا ہو .

کَمالِ اَوَّل

(منطَق) وہ صفت یا خوبی جس سے موصوف کی نوعیت مکمل ہوتی ہو .

کَمالِ شَے زَوالِ شَے

انتہائی ترقی کے بعد زوال شروع ہوتا ہے، ہر کمالے را زوالے

ہِلال کَمال

۔(ف) صفت۔ بادشاہوں کی تعریف میں بولا جاتاہے۔

مَرتَبَۂ کَمال

انتہائی بلند رتبہ ، سب سے اعلیٰ مقام یا درجہ ۔

دَرْجَۂ کَمال

خُوبی کی انتہا، بلندی مرتبہ، عروج

نُقطَۂ کَمال

ہنر یا خوبی کی انتہا ، تکمیل یا عروج کا معیار ۔

ماہِ کَمال

چودھویں کاچاند ، پورا چاند، ماہ کامل ؛ مراد : خوبصورت ، محبوب.

اَہْلِ کَمال

ماہرین، ہنرمند، چالاک و چوبند

عَینِ کَمال

عین الکمال، کمال کا اعلی ترین مقام

یار کَمال ہے

بے تکلف دوست سے کسی بات پر یا کام دیکھ کر حیرت اور تعجب کا اظہار کرنے کے لیے مستعمل

ہیچ کَمال نِیسْت

کچھ کمال کی بات نہیں، عام سی بات ہے، معمولی بات ہے

مُنْتَہائے کَمال

فن کی بلندی، ہنر کی آخری حد، کمال کا عروج

ہَر کَمال را زَوال

رک : ہر کمالے را زوال

دَرْجَۂ کَمال کو پَہُنچْنا

بلند مرتبہ حاصل کرنا، (ترقی کی) آخری منزل کو پہن٘چْنا

ذی کَمال

صاحب کمال، ہنرمند

با کَمال

کسی علم یا فن میں کمال رکھنے والا، ماہرِ فن، ہنر مند

ستَھل کَمال

(طَِب) ایک رنگ برنگی پُھول دار جھاڑی ، جنسِ خُبّازی یا پٹوا (ادوایات میں مُستعمل) . لاط : Hibiscus Motabilis

مِعْراجِ کَمال پَر پَہُنْچنا

کمال کے انتہائی درجے پر پہنچنا ، انتہائی عروج حاصل کرنا ۔

مِعْراجِ کَمال پَر پَہُنْچانا

نہایت بلند درجے پر فائز کرنا ، انتہائی ترقی دینا ۔

صاحِبِ کَمال

(کسی عالم یا فن میں) ماہر، استاد، کامل

صِفاتِ کَمال

اعلیٰ درجے کی صفتیں ، کامل درجے کی خوبیاں.

کَسْبِ کَمال

کوئی خصوصیات حاصل کرنا، مہارت حاصل کرنا

اَرْکانِ کَمال

(تصوف) معرفت حق اور اس پر عمل اور معرفت باطل اور اس سے اجتناب

اَرْبابِ کَمال

ہنرمند لوگ، باکمال لوگ

تَمام و کَمال

سب کا سب اول تا آخر ، بالکل ، یک لخت ، پورا

ہَر کَمال کے بَعد زَوال ہوتا ہے

رک : ہر کمالے را زوال ۔

ہَر کَمالے را زَوالے ، ہَر زَوالے را کَمال

انتہائی ترقی کے بعد تنزل اور انتہائی تنزل کے بعد ترقی شروع ہوتی ہے ۔

کَسْبِ کَمال کُن کہ عَزیزِ جَہاں شَوی

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) صاحبِ کمال ہی کو عزّت ملتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْتاد کے معانیدیکھیے

اُسْتاد

ustaadउस्ताद

اصل: فارسی

وزن : 221

جمع: اَساتِذَہ

موضوعات: تعلیم

اُسْتاد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • معلم، آموز گار، (کسی علم یا فن کا) سکھانے والا

    مثال - بالمیکی لَو اور کُش کے استاد تھے

  • پروفیسر
  • قائد، رہنما
  • (ادب) شعر یا کلام نثر پر اصلاح دینے والا
  • دوست، میاں (احترام و خلوص کے الفاظ کی جگہ اور ان کے معنوں میں)
  • (عوامی) نائی، حجام، باورچی، دلاک، حمامی، مدک یا چانڈو پلانے والا
  • طوائف کو گانا بجانا سکھانے والا، عموماً جی کے ساتھ
  • خواجہ سرا، نامرد
  • کسی کام کا آغاز کرنے والا، بانی، موجد
  • گرو، پیر و مرشد، امام

صفت

  • چالاک، عیار، حرّاف، شعبدہ باز، مداری
  • کامل، ماہر، آزمودہ کار (کسی فن، علم یا صناعت وغیرہ میں)

شعر

English meaning of ustaad

Noun, Masculine, Singular

उस्ताद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • शिक्षक, अध्यापक, (किसी ज्ञान या कला का) सिखाने वाला

    उदाहरण - वाल्मीकि लव और कुश के उस्ताद थे

  • प्रोफ़ेसर
  • नेता
  • (साहित्य) पद्य एवं गद्य की त्रुटियों का सुधार करने वाला
  • दोस्त, मित्र, मियाँ (सम्मान एवं श्रद्धा के शब्द की जगह और उनके अर्थ में )
  • नपुंसक, ख़्वाजासरा
  • ( अवामी) नाई, हज्जाम, सार्वजनिक स्नानागार में कार्यरत (नाई) मालिश करने वाला, मालिशिया, बावर्ची, दलाल, हम्मामी, मदक या चांडू पिलाने वाला
  • तवायफ़ आदि को गायन, नृत्य आदि कलाओं की शिक्षा देने वाला, प्रायः 'जी' के साथ प्रयुक्त
  • किसी काम का आरंभ करने वाला, संस्थापक, अविष्कारक
  • गुरु, आचार्य, पथप्रदर्शक, मार्गदर्शक, धर्माचार्य, धार्मिक नेता, इमाम, पीर

विशेषण

اُسْتاد سے متعلق دلچسپ معلومات

استاد ’’استاد‘‘ اور’’استاذ‘‘ دونوں صحیح ہیں۔ فارسی میں استاذ (مع ذال) زیادہ مستعمل ہے، اردو میں ’’استاد‘‘ (مع دال)۔ ’’استاذ‘‘ اب جدید عربی میں بھی آگیا ہے۔ لیکن اردو میں کئی استعمالات ایسے ہیں جہاں ’’استاذ‘‘ خلاف محاورہ، بلکہ غلط ہے۔ مثلاً: موسیقی کے ماہر کو ہمیشہ ’’استاد‘‘ کہتے ہیں، ’’استاذ‘‘ نہیں۔ کسی بھی فن میں ماہرشخص کو بھی ’’استاد‘‘ کہتے ہیں، ’’استاذ‘‘ نہیں۔ مصحفی کا مصرع ہے تم کام میں اپنے غرض استاد ہو کوئی اسی طرح، کسی کو بے تکلفی سے مخاطب کریں تو اس موقعے پر بھی ’’استاد‘‘ ہی کہیں گے۔ داغ کا مصرع ہے ہاتھ لا استاد کیوں کیسی کہی علیٰ ہٰذالقیاس، ’’استادی کا ہاتھ‘‘، ’’کسی کی استادی‘‘، وغیرہ میں ’’استاذ‘‘ کہنا غلط ہے۔ فارسی اور اردو میں ’’استاذ‘‘ کی عربی جمع ’’اساتذہ‘‘ رائج ہے۔ جدید فارسی میں’’استاد‘‘ کی بھی جمع عربی قاعدے سے بن گئی ہے، ’’اساتید‘‘۔ ’’اساتید‘‘ اردو میں بالکل مستعمل نہیں۔ ’’میرے/ہمارے استاذ‘‘ کے لئے اردو میں ’’استاذی/استاذنا‘‘ مروج ہے۔ یہاں’’استادی/استادنا‘‘ کہناغلط ہوگا۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْتاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْتاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone