تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُصُولی" کے متعقلہ نتائج

آئِینی

آئین سے منسوب، دستور، اساسی کے مطابق، آئین کے مطابق، ضابطے کے مطابق، اصول و ضوابط، قانونی، دستوری، شرعی

غَیر آئِینی

خلاف دستور ، خلاف فاعدہ ، اصولوں کے خلاف.

مُسْلِم آئِینی

مسلمانوں کے اُصول اپنانا ، مسلم آئین ہونا ۔

حُکُومَتِ آئِینی

حُکُومَتِ غَیر آئِینی

اردو، انگلش اور ہندی میں اُصُولی کے معانیدیکھیے

اُصُولی

usuuliiउसूली

وزن : 122

اشتقاق: أصَلَ

اُصُولی کے اردو معانی

عربی - صفت

  • اصول سے منسوب: ضابطے یا دستور کے مطابق، بنیادی، معقولات کی رو سے درست
  • ضابطے یا دستور کا پابند

فارسی - اسم، مذکر

  • اثنا عشریہ کا ایک فرقہ جو فروع میں اجتہاد کے قائل ہیں، اخباری کے بالمقابل

شعر

English meaning of usuulii

Arabic - Adjective

  • doctrinal, principled, based on reason

Persian - Noun, Masculine

  • a sect of Shiism

उसूली के हिंदी अर्थ

अरबी - विशेषण

  • उसूल (सिद्धांत) का पालन करने वाला, मौलिक, आधारभूत, बुनियादी, सैद्धांतिक
  • उसूल संबंधी; उसूल का
  • सैद्धांतिक
  • उसूल का पालन करने वाला।

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बारह इमामों के अनुयायी (शीआ) का एक संप्रदाय

اُصُولی کے مترادفات

اُصُولی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُصُولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُصُولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone